مئی 3, 2023مئی 3, 2023 عام انتخابات سے متعلق حکومتی اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی حکومت انتخابی تاریخ پر مزید لچک دکھانے کو تیار،پی ٹی آئی نے بجٹ پیش کرنے کی شرط پر نیم رضامندی ظاہر کر دی
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 بیرون ملک دولت رکھنے کا الزام،اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا نوٹس میں سراج الحق سے فوری معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا،امیر جماعت اسلامی کو یہ بھی اعلان کرنا چاہیے انہیں کس نے غلط معلومات فراہم کیں،جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 آج میں عدالت کو کہہ رہا ہوں انہوں نے مجھے قتل کرنا ہے مجھے 2 مرتبہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی، جب بھی گھر سے باہر نکلنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی کوشش کرتے ہیں۔ عمران خان کا دورانِ سماعت بیان
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 این آر او 2022 کو بچانے کیلئے سپریم کورٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،فواد چوہدری ن لیگ کی اندرونی سیاست مذاکرات کو نقصان پہنچا رہی ہے،عدالت عظمٰی کے فیصلے پر عمل نہ ہوا تو ملک کے مستقبل کا فیصلہ سڑکوں پر ہو گا،رہنما تحریک انصاف کی پریس کانفرنس
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 اخبار فروش کی بیٹی نے ایم بی بی ایس میں 7 گولڈ میڈل حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی 46 برس سے اخبار بیچنے والے محمد انور نے تمام تر مشکلات کے باوجود ایک بیٹی کو ڈاکٹر بنا کر اور 4 بچوں کو ماسٹر ڈگری کروا کے ہمت و عزم کی نئی مثال قائم کر دی
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 عالمی مالیاتی فنڈ نے “ایشیا اور بحرالکاہل کے لئے اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ” جاری کر دی
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 سوڈان سے ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کا عمل کامیابی سے مکمل کرلیا، دفتر خارجہ سوڈان سے نکالے گئے پاکستانیوں کی تعداد ایک ہزار 25 ہے،سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان کی گفتگو
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 پاکستان: میں سالانہ 4 ارب ڈالرکی خوراک ضائع ہونیکا انکشاف پاکستان میں سالانہ ملکی پیداوار کی تقریباً 26 فیصد خوراک ضائع ہوتی ہے، ملک میں خوراک کا سالانہ ضیاع 19.6 ملین ٹن ہے، دستاویز