اگست 31, 2026August 31, 2026 سعودی اسپیس ایجنسی کی بڑی پیشگوئی، 2026 سے 2030 تک 62 اہم فلکیاتی واقعات رونما ہوں گے
اگست 30, 2026August 30, 2026 آسٹریلوی سائنس دانوں کا انوکھا کارنامہ، قدرتی آفات میں مدد کے لیے ’سائبورگ کاکروچ‘ تیار
اگست 25, 2026August 25, 2026 واٹس ایپ اب صرف چیٹنگ ایپ نہیں: میٹا کا پلیٹ فارم کو ڈیجیٹل والیٹ میں بدلنے کا بڑا فیصلہ
اگست 24, 2026August 24, 2026 آئی فون ایکس ’آبسلیٹ‘ قرار، ایپل نے باضابطہ مرمت اور پرزوں کی فراہمی ختم کر دی
اگست 23, 2026August 23, 2026 بیجنگ : چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے 20 ہزار ایم اے ایچ بیٹری اور 100 واٹ فاسٹ چارجنگ کی صلاحیت رکھنے والے نئے اسمارٹ پاور بینک کی تیاری مکمل کرلی ہے، جسے جلد مارکیٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے پاور بینک کو چینی 3سی سرٹیفکیشن حاصل ہوگیا ہے، سرٹیفکیشن ڈیٹا بیس میں یہ ڈیوائس ماڈل نمبر پی 0024 کے ساتھ رجسٹر کی گئی ہے اور اسے آل ان ون اسمارٹ پاور بینک کے طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ یہ جدید پاور بینک خاص طور پر لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ اور اسمارٹ فونز کو انتہائی تیز رفتاری سے چارج کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
اگست 21, 2026August 21, 2026 برطانیہ کے سینما گھروں میں میٹا اے آئی اور اسمارٹ گلاسز پر پابندی کا فیصلہ