گرفتاریوں، چھاپوں اور مقدمات کیخلاف پی ٹی آئی کی آج بھی پارلیمنٹ کے سامنے بھوک ہڑتال،اتحادی جماعتوں کو بھی شرکت کی دعوت
عمران خان اقتدار کے بغیر نہیں رہ سکتے، معافی مانگ کر سیاسی دھارے میں شامل ہوجائیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں:خواجہ آصف
2014کے دھرنے میں حکومت کے خلاف ڈی چوک پر قبریں کھودی گئیں،بانی پی ٹی آئی کو سزا دینے کا وقت ہے:مریم اورنگزیب
26 جولائی کو بجلی و پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف دھرنا روکا گیا تو اسے حکومت گرانے کی تحریک میں بدل دیں گے:حافظ نعیم الرحمٰن
مقدمات کی سماعت میں تاخیر کا مسئلہ ججز کی کمی کی وجہ سے ہے، سپریم کورٹ سیاسی معاملات میں بہت مصروف ہوگئی ہے:اعظم نذیر تارڑ
امریکا پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ کام کو سپورٹ کرتا ہے ،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں:ڈونلڈ بلوم