پاکستان میں متعدد انٹرنیٹ صارفین نے وی پی این تک محدود رسائی اور انٹرنیٹ سروسز میں مشکلات کی شکایات کی ہیں۔