شرائط و ضوابط (Terms & Conditions) – ADN NEWS PAKISTAN
اے ڈی این نیوز (adnnews.tv) پر شائع ہونے والا تمام مواد کاپی رائٹ قوانین کے تحت محفوظ ہے۔ بغیر پیشگی اجازت کے مواد کی غیر قانونی نقل، چوری یا تجارتی مقاصد کے لیے استعمال ممنوع ہے۔
ویب سائٹ کے استعمال کے لیے ضروری ہے کہ صارف ملکی قوانین اور اخلاقی حدود کی پاسداری کرے۔ کالم نگاروں اور تبصرہ نگاروں کے خیالات ان کی ذاتی رائے ہیں جن سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔