Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
01 September, 2026
اہم خبریں
  • ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ
  • حیدرآباد: بھارت کے حیدرآباد میں پہاڑی شریف پولیس اسٹیشن کے حدود واقع تکہ گوڑہ میں 21 سالہ نرس کو زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے معاملہ کی تحقیقات کرتے ہوئے بہار سے تعلق رکھنے والے ثناء اللہ کو گرفتار کرلیا جس نے دورانِ تفتیش جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مقتولہ کا تعلق بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع سے تھا۔ وہ تقریباً سات ماہ قبل مہیشورم آئی تھی اور ایک اسپتال میں نرس کی حیثیت سے ملازمت حاصل کرنے کے بعد وہیں ایک کمرے میں رہائش اختیار کرلی تھی۔ دوپہر کے وقت نرس اپنے کمرے میں گئی لیکن کافی دیر تک واپس نہیں آئی۔ کمرے کا دروازہ اندر سے بند ہونے پر ساتھیوں کو شبہ ہوا۔ کھڑکی سے دیکھا گیا تو نرس فرش پر پڑی ہوئی تھی۔ دروازہ توڑ کر اندر داخل ہونے پر وہ مردہ پائی گئی۔ پولیس نے لاش کا معائنہ کیا تو جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے۔ ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا کہ نرس کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ہے۔ خاتون سے زیادتی میں ملوث اے ایس آئی گرفتار تحقیقات کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ ثناء اللہ کھڑکی کے ذریعے نرس کے کمرے میں داخل ہوا تھا۔ واردات کے بعد فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ثناء اللہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
  • آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگوں کا واقعہ، سپر ٹینکر میں آگ لگ گئی
  • آزاد کشمیر کے 8 اضلاع میں انٹرنیٹ سروسز کی مرحلہ وار بحالی کا فیصلہ
  • لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد امام الحق کی انجری پر سوالات، پی سی بی کا تحقیقات کا فیصلہ
  • سعودی اسپیس ایجنسی کی بڑی پیشگوئی، 2026 سے 2030 تک 62 اہم فلکیاتی واقعات رونما ہوں گے
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان: پائیدار امن کی بنیاد مشرق وسطیٰ سے ہی رکھی جا سکتی ہے
  • عدالتی حکم پر گورنمنٹ دہلی اسکول سیل، طلبہ اور اساتذہ کا احتجاج، بچے تالا توڑ کر اسکول میں داخل
  • بلاول بھٹو کی منگنی کی خبریں، حقیقت کیا ہے؟
Mobile Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
تعلیم

اس کیٹا گری میں 35 خبریں موجود ہیں

جنوري 14, 2026January 14, 2026

پنجاب بورڈز کے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری پارٹ دوم 5 مئی سے شروع

جنوري 7, 2026January 7, 2026

رمضان المبارک کے باعث میٹرک امتحانات مؤخر ہونے کا امکان لاہور بورڈ نے غور شروع کر دیا

اکتوبر 3, 2025October 3, 2025

کراچی: سندھ بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل معطل ہے۔ صوبائی حکومت اور سندھ ایمپلائز الائنس کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا۔

ستمبر 22, 2025September 22, 2025

کراچی میں 24 ستمبر کو چھٹی کا اعلان

اگست 17, 2025August 17, 2025

سیالکوٹ کی خواتین اساتذہ اب برقی بائیکس پر سفر کریں گی”

فروری 21, 2025February 21, 2025

ٹیسٹ پاس اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق اہم فیصلہ

فروری 1, 2024February 1, 2024

پاکستان میں الیکشن : طلبا کی موجیں ، طویل چھٹیوں کا اعلان

جنوري 6, 2024January 6, 2024

سردی میں اضافہ، اسکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

دسمبر 16, 2023December 16, 2023

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 9 سال مکمل ، قوم کے زخم آج بھی تازہ

نومبر 24, 2023November 24, 2023

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت

  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • ←

Copyright © 2015-2025, all rights reserved. Theme Designed by ADN NEWS

پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy) • ہمارے بارے میں (About Us) • ہم سے رابطہ کریں (Contact Us) • شرائط و ضوابط (Terms & Conditions)