Logo
لائیو ٹی وی 🔴
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
  • English
  • 📲 ايپ ڊائون لوڊ
22 October, 2026
اہم خبریں
  • پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مفاہمتی
  • مالدیپ کے صدر کا دورہ
  • انصاف کا قتل لائبہ اعجاز
  • پاکستان میں خودکشی
  • بلوچستان میں صحافیوں کی کوریج مزید مشکل
  • انڈیا نیوکلیئر حملے کی حکمت عملی
  • خاتون ہارویسٹر کے نیچے آ کر جاں بحق،
  • ملیر جیل مین قیدی کی خودکشی کی کوشش،
  • وسیم عباس کا قتل:
Mobile Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
  • English
  • 📲 ايپ ڊائون لوڊ
لائیو ٹی وی 🔴
admin

اس کیٹا گری میں 12136 خبریں موجود ہیں

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی حکومت کی جانب سے فنڈز نہیں ملے، موجودہ صورتحال میں انتخابات کرانے سے قاصر ہیں،سپریم کورٹ 4 اپریل کے فیصلے پر نظرِثانی کرے۔الیکشن کمیشن کی استدعا

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

مذاکرات کی مزید نشستیں بے معنی دکھائی دیتی ہیں،شاہ محمود قریشی اسحاق ڈار نے خود تسلیم کیا کہ پی ٹی آئی نے لچک دکھائی،قوم آئین کا دفاع کرے گی،وائس چیئرمین تحریک انصاف

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

پاکستان: اور برطانیہ کے مابین کثیرالجہتی روابط کئی دہائیوں کے دوران مزید مضبوط ہوئے ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

پاکستانی روپیہ: دیوالیہ ہو جانے والے سری لنکا کی کرنسی سے بھی کمزور ہو گیا غیر ملکی جریدے بلومبرگ نے رواں سال کے دوران روپیہ عالمی سطح پر بدترین کارکردگی والی کرنسی قرار دے دیا

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

سپریم کورٹ کے افسر پارلیمنٹ نہ آئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، نور عالم خان آج پھر پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر سپریم کورٹ کو لکھا ہے وہ پارلیمنٹ آئیں اور جواب دیں، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

وزیراعظم :شہباز شریف کا بدھ کو برطانیہ روانہ ہونے کا پلان شہباز شریف کنگ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شریک ہوں گے

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

لک بھر میں ایک دن الیکشن کرانے پر حکومتی اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف متفق اتفاق ہوچکا ہے کہ الیکشن ایک ہی دن ہونے میں بہتری ہے، نگران حکومت کی موجودگی میں ملک میں الیکشن ہوں گے، اسحاق ڈار

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

نواز شریف کی جانب اظہار برہمی پر شاہد خاقان عباسی کی اپنے بیان کی وضاحت سسٹم میں پائی جانے والی خامیوں اور نقائص کی نشاندہی کی تھی، ستر سال سے ملک میں اسی قسم کا نظام رائج ہے، شاہد خاقان عباسی

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

بغاوت پر اکسانے کا کیس،عدالت کا عمران خان کی عدم پیشی پر اظہارِ برہمی عدالتوں کا مذاق بنا کر رکھا ہوا ہے،عدالتی وقت تک عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

مئی 3, 2023مئی 3, 2023

تحریک انصاف آج سپریم کورٹ میں مذاکرات کی تفصیلی رپورٹ جمع کروا رہی ہے،فواد چوہدری پنجاب اسمبلی کے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ اپنے حکم پر عملدرآمد کروائے،رہنما پی ٹی آئی

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 1,168
  • 1,169
  • 1,170
  • 1,171
  • 1,172
  • 1,173
  • 1,174
  • …
  • 1,212
  • 1,213
  • 1,214
  • ←

Copyright © 2015-2025, all rights reserved. Theme Designed by ADN NEWS

پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy) • ہمارے بارے میں (About Us) • ہم سے رابطہ کریں (Contact Us) • شرائط و ضوابط (Terms & Conditions)
📲 ایپ انسٹال کریں