عمران خان :نے بشریٰ بی بی کے کہنے پر ریحام خان کو طلاق دی، عون چوہدری نے بطور گواہ بیان ریکارڈ کرا دیا عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو حکم کو ملا کہ 2018 کے پہلے دن نکاح ہوگا، بشریٰ بی بی نے کہا ہم میاں بیوی رہیں گے تو آپ وزیراعظم بن جائیں گے،عمران خان نے نکاح پیشگوئی کے زیراثر کیا،نکاح کے بعد معلوم ہوا کہ پچھلے نکاح کے طلاق کی عدت کا دورانیہ مکمل نہیں ہوا تھا۔عون چوہدری کا عدت کیس میں بیان