مئی 5, 2023مئی 5, 2023 پنجاب: پولیس کی جے آئی ٹی کا عمران خان سے تفتیش کیلئے زمان پارک کا دورہ جے آئی ٹی نے50 کے قریب سوالات کئے، 2 وکلاء اور پی ٹی آئی قیادت بھی موجود تھی، جے آئی ٹی نے جائے وقوعہ کی تصاویر بنا کر شواہد اکٹھے کئے، ضرورت پڑنے پرمزید انکوائری کی جاسکتی ہے۔ ایس ایس پی عمران کشور
مئی 5, 2023مئی 5, 2023 پاکستان: کی کشمیر پالیسی سے متعلق پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،بلاول بھٹو 2019 کے بھارت کے یکطرفہ اقدامات کی وجہ سے فاصلے بڑھے،بھارت اپنے اقدامات واپس لیکر مذاکرات کا ماحول بنائے،وزیر خارجہ کی گووا میں پریس کانفرنس
مئی 5, 2023مئی 5, 2023 پاکستان: کی عالمی برادری سے غلط معلومات کے پھیلائو کو روکنےکے لیے شفاف اور جامع معلومات کے فروغ کے لیے اتحاد کی اپیل
مئی 5, 2023مئی 5, 2023 توشہ خانہ کیس، عدالت کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان 10 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب، ایڈیشنل سیشن جج نے عمران خان کی توشہ خانہ سے متعلق درخواستیں خارج کر دی
مئی 5, 2023مئی 5, 2023 عمران خان : کا پارا چنار واقعہ اور شمالی وزیرستان میں جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور تاریخ کی بدترین مہنگائی کے باوجود وزیراعظم برطانیہ میں کیا کر رہے ہیں؟ چیئرمین تحریک انصاف
مئی 5, 2023مئی 5, 2023 روسی تیل آنے کے بعد ملک میں پٹرول کی قیمت میں 100 روپے تک کمی واقع ہو سکتی ہے روس سے معاہدہ کے مطابق مارکیٹ کی قیمت سے 15 سے 18 ڈالر سستا تیل مل رہا ہے،اگر حکومت ایک آدھا لیٹر بھی عوام کو ریلیف دے تو یہ کافی ہوگا۔ پاکستان پٹرولیم کے سیکرٹری انفارمیشن خواجہ آصف محمود کی گفتگو
مئی 4, 2023مئی 4, 2023 وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کو چیلنج ۔۔ عدالت جا کر جس جس سے خطرہ ہے ثبوت دو، ورنہ اپنا منہ بند کرو