مئی 6, 2023مئی 6, 2023 عمران خان :نے اسپیشل پاور آف اٹارنی تیار کر لی عدالتی کارروائیوں کیلئے اپنے متبادل کے طور پر وکیل نعیم پنجوتھہ کو نامزد کرتا ہوں،ذاتی مصروفیات کے باعث سول اور فوجداری مقدمات میں عدالت پیش نہیں ہو سکتا،چیئرمین پی ٹی آئی
مئی 6, 2023مئی 6, 2023 تم نے جو کرنا تھا کر لیا اب بس ،عمران صاحب ملک میں آر ٹی ایس ٹھیک ہوچکا ہے، سلیکٹ ہو کر دوبارہ آنے کی سہولت ختم اور سہولت کارجا چکے ہیں، بجٹ کی آپ فکر نہ کریں، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل
مئی 6, 2023مئی 6, 2023 پاکستان: آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدہ مزید تاخیر کا شکار، حکومت مشکل میں پھنس گئی حکومت آئی ایم ایف سے منظور شدہ بجٹ دیتی ہے تو انتخابات میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے کچھ نہیں ہوگا،اپنی مرضی سے فلاحی اور مراعات یافتہ بجٹ پیش کیا گیا تو پھر آئی ایم ایف کا معاہدہ نہیں ہوپائے گا
مئی 6, 2023مئی 6, 2023 ایس سی او اجلاس میں پاکستان کی شرکت کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی،وزیراعظم عمران خان نے ماضی میں بھی ملکی خارجہ پالیسی کے مفادات کو نقصان پہنچانے میں کوئی عار محسوس نہیں کی تھی،پی ٹی آئی کیلئے بین الاقوامی تعلقات سمیت ہر چیز کھیل ہے،شہباز شریف
مئی 6, 2023مئی 6, 2023 آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی ساری زمین مریم نواز کے نام کر دی مریم نواز کو مکمل اختیار ہے کہ وہ اس اراضی کو جیسے چاہیں استعمال کریں،چیف آرگنائزر ن لیگ کا بھی وصیت نامے پر اظہارِ تشکر
مئی 6, 2023مئی 6, 2023 پنجاب: یونیورسٹی میں موجود نہیں تھا،چھپنے سے متعلق خبر غلط ہیں،عثمان بزدار میرے خلاف سیاسی مقدمات بنائے جا رہے ہیں،تمام مقدمات میں سرخرو ہو جاؤں گا،سابق وزیراعلٰی پنجاب کی گفتگو
مئی 6, 2023مئی 6, 2023 اسٹیبلشمنٹ میں کچھ گھس بیٹھئے آ گئے جن سے ہماری نہیں بن سکتی موجودہ لڑائی اسی صورت ختم ہو سکتی ہے اگر سپریم کورٹ کا صحیح قسم کا فیصلہ آگیا،جنرل باجوہ اور عمران خان کسی طرح دس پندرہ منٹ آپس میں بیٹھ گئے توسارے اختلافات دور ہو جائیں گے۔سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ
مئی 6, 2023مئی 6, 2023 آئین اور عدلیہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے آج قوم سڑکوں پر نکلے،فواد چوہدری چیف جسٹس اور عدلیہ کیخلاف سازشیں عروج پر ہیں،امپورٹڈ حکومت عوام کیلئے خطرہ بن چکی ہے،رہنما تحریک انصاف
مئی 6, 2023مئی 6, 2023 سی پیک اہم منصوبہ ہے،چین نے ہر فورم پر پاکستان کی حمایت کی،بلاول بھٹو سوڈان میں پاکستانیوں کے انخلاء میں چین کی مدد پر شکر گزار ہیں،دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں،وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس