مئی 8, 2023مئی 8, 2023 فواد چودھری نے آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کو حیران کن قرار دے دیا اگر عمران خان سمجھتے کہ قاتلانہ حملے میں کوئی آفیسر ملوث ہیں تو انہیں تحقیقات کے ذریعےمطمئن کیا جانا چاہئے، پریس ریلیز سے آپ بتا رہے کہ آپ قانون سے بالاتر ہیں۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کا ردعمل
مئی 8, 2023مئی 8, 2023 بچت سکیموں کی شرح منافع ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 3 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 84 فیصد، 6 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 82 فیصد، سیونگ اکاؤنٹ کی شرح منافع 19 اعشاریہ 50 فیصد ہو گئی
مئی 8, 2023مئی 8, 2023 ترجمان پاک فوج کا عمران خان کے فوجی قیادت پر من گھڑت الزامات پر شدید ردعمل چیئرمین پی ٹی آئی بغیر ثبوت حاضر سروس سینئر فوجی افسر پر الزام لگا رہے ہیں،الزامات من گھڑت ، بدنیتی پر مبنی اور ناقابل قبول ہیں،سیاسی رہنماء قانونی راستہ اپنائیں،پروپیگنڈے کیخلاف ادارہ قانونی کاروائی کا حق رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر
مئی 8, 2023مئی 8, 2023 پاکستان :میں سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، ملک میں فی تولہ قیمت سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 26 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے
مئی 8, 2023مئی 8, 2023 عمران خان سے پرویزالٰہی کی ملاقات ،سیاسی صورتحال اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی سمیت اہم امورپرتبادلہ خیال پرویز الٰہی ،ان کے اہل خانہ اور ساتھیوں کے خلاف جاری غیرقانونی انتقامی کارروائیوں پر بھی تبادل خیال کیا گیا
مئی 7, 2023مئی 7, 2023 حکومت کے ساتھ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، پرویز خٹک مذاکرات کی پوزیشن پہلے بھی خراب تھی اب بھی خراب ہے۔ سابق وزیردفاع کی گفتگو
مئی 7, 2023مئی 7, 2023 حکومت کا آئندہ بجٹ پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ حکومت کی اقتصادی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ سازی بارے آئندہ ہفتے مشاورت شروع ہوگی
مئی 7, 2023مئی 7, 2023 تناؤ ختم کرنے کیلئے حکومت ایک قدم پیچھے ہٹی تو سپریم کورٹ دو قدم اور آگے بڑھ گئی، احسن اقبال پارلیمنٹ اور عدلیہ میں تناؤ ختم کرنے کی کوشش کو کمزوری سمجھا گیا‘ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے عدلیہ قانون سازی کا حق سلب نہیں کرسکتی۔ وفاقی وزیر کا بیان