مئی 12, 2023مئی 12, 2023 وزیر مملکت حنا ربانی کھر 13 مئی سے دوسرے یورپی یونین انڈو پیسفک فورم میں شرکت کے لیے سٹاک ہوم سویڈن کا سرکاری دورہ کریں گی، ترجمان دفترخارجہ
مئی 12, 2023مئی 12, 2023 کورکمانڈر 12 کور مسلم باغ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں ، آئی ایس پی آر
مئی 12, 2023مئی 12, 2023 اسلام آباد :ہائی کورٹ نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت دو ہفتوں کے لئے منظورکرلی
مئی 12, 2023مئی 12, 2023 اسلام آباد : ہائی کورٹ کا توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی پر حکم امتناع چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دینے کی اپیل پر نوٹس جاری کردئیے
مئی 12, 2023مئی 12, 2023 عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے، دوہرے معیار سے انصاف کا جنازہ نکل گیا ہے،وزیراعظم
مئی 12, 2023مئی 12, 2023 صدر پی ڈی ایم کا سوموار کوسپریم کورٹ کے سامنے پرامن احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان سپریم کورٹ مدر آف دی لاء ہے، مدر اِن لاء نہیں ہے، سپریم کورٹ انہیں تحفظ دے رہی جو 60ارب کا غبن کیا، کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ آور ہوئے ، جس کیس کا علم نہیں اس میں بھی ضمانت دے دی، اندازہ لگائیں عدلیہ کہاں کھڑی ہے؟ پی ڈی ایم صدر مولانا فضل الرحمان
مئی 12, 2023مئی 12, 2023 عمران نیازی کو دھاندلی اور جھرلو سے وزیراعظم بنایا گیا تھا، انہیں لانے والوں کا مقصد سب کو چور ڈاکو قرار دلوانا تھا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال