مئی 16, 2023مئی 16, 2023 دو موازنے اور دو روئیے، مریم نواز کا شاہراہ دستور پر احتجاج میں آنے والے کارکنوں کو خراج تحسین 9 مئی کو غنڈے، مسلح جتھے باہر نکلے اور دہشت گردی کی، 15 مئی کو عوام نکلے اور ایک پتہ نہیں ٹوٹا،اپنی چوری چھپانے کے لئے ملک جلانے اور انصاف کے خلاف آواز اٹھانے میں یہ فرق ہوتا ہے۔مریم نواز
مئی 16, 2023مئی 16, 2023 سائیکل پرحج کیلئے جانے والا پاکستانی نوجوان مدینے پہنچ گیا مدینہ پہنچ کر دِلی اور روحانی سکون میسر ہو ا،مکہ کا سائیکل پر سفر کرکے عمرہ کی ادائیگی کروںگا، ثاقب رحمان
مئی 16, 2023مئی 16, 2023 وزیراعظم کا ڈرامہ نویس، مزاح نگار, دانشور، شعیب ہاشمی کے انتقال پر اظہار افسوس شعیب ہاشمی نے طنز و مزاح کے پروگرامز میں نئی جہت متعارف کروائی، شہباز شریف
مئی 16, 2023مئی 16, 2023 پاکستان کے آٹو موبائل سیکٹر کو شدید دھچکا، پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ پیٹرولیم، آئرن، اسٹیل، فوڈ، تمباکو سیکٹرز کی پیداوار میں بھی کمی ہوئی ،آٹو موبائل سیکٹر کی پیداوار میں 67.97فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
مئی 16, 2023مئی 16, 2023 دہشتگرد تنظیموں کی طرح فوجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، چودھری سرور شر پسند عناصر کی جانب سےاملاک کو نقصان پہنچانا کسی صورت قابل قبول نہیں، چیف آرگنائزر ق لیگ
مئی 16, 2023مئی 16, 2023 شکریہ ڈار صاحب، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر مریم نواز کی ٹوئٹ ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 270 روپے فی لیٹر ہوگی
مئی 16, 2023مئی 16, 2023 عمران خان کےخلاف تحقیقات القادر ٹرسٹ کیس کے نام سے غلط منسوب کی جارہی ہیں، نیب عمران خان اور دیگر عوامی عہدہ رکھنے والوں کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کا کیس ہے، نیب ذرائع