مئی 14, 2023مئی 14, 2023 جی ایچ کیو گیٹ پرحملے کا اہم ملزم گرفتار کر لیا گیا وائرل ویڈیو کے ذریعے شناخت کیا گیا ملزم ضلعی ادارے کا ملازم نکلا
مئی 14, 2023مئی 14, 2023 اگر عمران ریاض خان کو کچھ ہوا تو وہ قوتیں ذمے دار ہوں گی جو انہیں بیرون ملک سفر کرنے سے روک رہی ہیں ان کی گرفتاری کو بھی تسلیم نہیں کر رہیں کوئی بھی حکومتی ایجنسی یا ادارہ عمران ریاض خان کی گرفتاری تسلیم نہیں کر رہا، اس لیے ان کی زندگی کو خطرہ ہے، ہم سب کو ان کیلئے آواز بلند کرنا ہو گی، ہم سب کو دعا کرنی چاہیئے کہ اللہ تعالٰی عمران ریاض خان کو خیر و عافیت سے اپنے بچوں کے پاس گھر واپس لے آئے، سینئر صحافی اقرار الحسن کا پیغام
مئی 14, 2023مئی 14, 2023 نادرا نے خواتین اور بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرموں کی شناخت ممکن بنادی نئی سہولت کے باعث جنسی جرائم میں سزا یافتہ افراد کی ڈیٹا سے شناخت اور ٹریکنگ کی جا سکے گی
مئی 14, 2023مئی 14, 2023 ’آج سے جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کریں گے‘ مسلم لیگ ن کا اعلان سپریم کورٹ کے باہر احتجاج غیر معینہ مدت کے لیے ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔ وفاقی وزیر جاوید لطیف کی گفتگو
مئی 14, 2023مئی 14, 2023 یہ انتخابات میرے جیل میں ہونے یا مارے جانے پر کرانا چاہتے ہیں، عمران خان آج تک کسی سیاست دان پر 150 مقدمات نہیں ہوئے‘ حکومت کا منصوبہ ہے مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر کیا جائے‘ ایسے میں امید صرف عدلیہ ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا غیرملکی نیوزچینل کو انٹرویو
مئی 14, 2023مئی 14, 2023 وزیراطلاعات نے عمران خان کا بیان اعترافِ جرم قرار دے دیا تم نے بار بار کہا کہ میں گرفتار ہوا تو حملہ کرنا ہے‘ جس کی سوچی سمجھی منصوبہ بندی تم نے کی۔ مریم اورنگزیب کا بیان
مئی 14, 2023مئی 14, 2023 کل سے فائنل راؤنڈ شروع ہے‘ 2 سے 4 ہفتوں میں فیصلہ ہو جائے گا، شیخ رشید احمد سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ن لیگ کو وراثت میں ملا ہے‘ ججز کو لٹکانے اور دھرنے کی باتیں عدلیہ کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ کا بیان
مئی 14, 2023مئی 14, 2023 حکومت نے بجٹ کی تیاری پر آئی ایم ایف سے مشاورت شروع کردی آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور 3 سالہ بجٹ سٹریٹیجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا