مئی 14, 2023مئی 14, 2023 صوبہ پنجاب میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن‘ 4 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد اور خود کش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد ہوا
مئی 14, 2023مئی 14, 2023 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی
مئی 14, 2023مئی 14, 2023 پی ٹی آئی رہنماء میاں محمود الرشید گرفتار سابق صوبائی وزیر کو خفیہ مقام سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا
مئی 13, 2023مئی 13, 2023 شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں کلئیرنس آپریشن مکمل : تمام دہشتگرد مارے گئے آپریشن میں ایک شہری سمیت 7 جوان شہید ہوئے، پیچدہ کلئیرنس آپریشن کا مقصد یرغمالیوں کی رہائی تھا۔آئی ایس پی آر
مئی 13, 2023مئی 13, 2023 اوریا مقبول جان ؛ کو گرفتار کر لیا گیا سینئر صحافی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا، اینکر منصور علی خان کا دعوٰی
مئی 12, 2023مئی 12, 2023 عدالت میں پی ٹی آئی وکیل کی تلخ کلامی، عمران خان کی ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے معذرت
مئی 12, 2023مئی 12, 2023 ہائی کورٹ نے عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت منظور کر لی اگلی سماعت پر فیصلہ کیا جائے گا کہ عمران خان کی ضمانت میں توسیع کی جائے یا اسے خارج کیا جائے، عدالت عالیہ عدالت عالیہ کا9 مئی کے بعد درج ہونے والے کسی بھی نئے مقدمے میں 17 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
مئی 12, 2023مئی 12, 2023 پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق 3، 2 کا فیصلہ ماننے سے انکار چیف جسٹس صاحب سن لیں، ہمیں 3، 2 کا فیصلہ قبول نہیں، پارلیمنٹ میں قانون بننے کے بعد آپ ازخود نوٹس نہیں لے سکتے، پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے۔ صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان