مئی 4, 2023مئی 4, 2023 عمران خان : پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام،خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا ٹکٹوں کے عوض سیالکوٹ سے 30 کروڑ روپے اکٹھا کرنے کا الزم عائد کیا گیا،عمران خان اور پارٹی رہنماؤں پر بہتان تراشی کی گئی،نوٹس کا متن
مئی 4, 2023مئی 4, 2023 تحریک انصاف نے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کی سخت مخالفت کر دی ہم وزیر خارجہ کے دورہ گوا کی مذمت کرتے ہیں، بلاول بھٹو ویڈیو لنک پر اجلاس میں شرکت کر سکتے تھے لیکن مودی جنتا کو خوش کرنے کیلئے یہ حکمران ہر حد پار کرنے کو تیار ہیں۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کا ٹویٹ
مئی 4, 2023مئی 4, 2023 ملا کنڈ:مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے جوڈیشل مجسٹریٹ نے وارنٹ کا حکم زیر دفعہ 204 کے تحت جاری کیا،مراد سعید کیخلاف تھانہ لیویز درگئی میں مقدمہ درج ہوا
مئی 4, 2023مئی 4, 2023 کسی بیرونی ایجنسی سے خطرہ نہیں، مافیا نے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا‘ عمران خان مراد سعید اور مجھے کچھ ہوا تو اس کے پیچھے ڈرٹی ہیری ہوگا، قوم چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے (کل )باہر نکلے ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، دوسرے لوگ جو ہر وقت ذلیل حرکتیں کرتے ہیں، ہم ان جیسے نہیں‘ چیئرمین تحریک انصاف
مئی 4, 2023مئی 4, 2023 نابینا مؤذن سے موبائل چرانے والے فراڈیے نے ’ رائیڈر‘ کے ذریعے فون واپس بھجوا دیا گذشتہ روز گلستان جوہرمیں مسجد کے قوت بینائی سے محروم موذن سے نامعلوم ملزم قیمتی موبائل فون لیکرفرارہوگیا تھا
مئی 4, 2023مئی 4, 2023 قاسم سوری : نے آج عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہرکر دیا بڑے صاحب کی سخت ہدایات ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں گرفتار کرنا ہے چاہے ملک کے حالات ہی کیوں نہ خراب ہو جائیں۔پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو
مئی 4, 2023مئی 4, 2023 عدت نکاح کیس،عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کروانے کی اجازت سیشن عدالت اسلام آباد نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عون چوہدری آئندہ سماعت پر اپنا بیان قلمبند کرائیں گے
مئی 4, 2023مئی 4, 2023 پوری کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس دیا گیا تو پارلیمنٹ رسوا ہو گی یا اس کو رسوا کرنے والے توہین عدالت کا نوٹس آیا اور اس پر عمل ہوا تو حکومت کو نقصان ہو گا۔وزیر داخلہ راناثناء اللہ کی گفتگو
مئی 4, 2023مئی 4, 2023 شجاعت حسین ق لیگ کے صدر برقرار،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا ق لیگ کے آئین میں ترمیم کی چوہدری وجاہت کی درخواست خارج کر دی گئی،حکم امتناع کے دوران آئینی ترمیم خلاف قانون ہے،الیکشن کمیشن
مئی 4, 2023مئی 4, 2023 عمران خان: نے چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے کال دے دی مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہے،سب نے ہفتے کو ساڑھے 5 بجے سڑکوں پر نکلنا ہے،مجھے وزیر آباد اور جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی،سابق وزیراعظم کی گفتگو