مئی 2, 2023مئی 2, 2023 اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا میرے وکلاء نے بے بنیاد الزام تراشی پر سراج الحق کو نوٹس بھجوا دیا ہے، اسد عمر
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی، اسحاق ڈار کی وضاحت اوگرا کی جانب سے پیٹرول سستا کرنے کی تجویز سے متعلق خبر بے بنیاد ہے، وفاقی وزیر خزانہ
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں کور کمیٹی کے بعد فیصلہ ہوا کہ ہمیں پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے چاہئیے۔وزیر داخلہ راناثناء اللہ کی گفتگو
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے روکنے کی استدعا مسترد لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے 8 مئی کو جواب طلب کر لیا
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 عمران خان: گاڑی سے باہر نہیں نکل سکتا کیونکہ اسے پتہ ہے کہ مزدوروں کے ساتھ اپنی حکومت میں کیا کیا، مریم اورنگزیب
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 تحریک انصاف کا اے این پی کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ یہ پی ڈی ایم جماعتوں کی اے پی سی ہے تو اس میں ہمارا موقف کیسے سنا جائے گا، رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا سوال
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کو ویزے کیلئے ای نمبر جاری نہ ہونے سے لیبر پریشان مسئلے کو فوری حل کیا جائے،پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو خط لکھ دیا
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 شاہ محمود قریشی نے مذاکرات کے وقت میں تبدیلی کی وجہ بتا دی حکومتی ٹیم نواز شریف سے مشاورت کرنا اور پی ڈی ایم جماعتوں کی حمایت حاصل کرنا چاہتی ہے، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 یوم مزدور پر خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت کا ملازمین کی تنخواہیں کم کرنے کا فیصلہ مالی بحران کی آڑ میں مختلف پراجیکٹس میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی مراسلہ جاری