مئی 2, 2023مئی 2, 2023 ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں آپریشن، کمانڈر سمیت تین دہشت گرد جہنم واصل علاقے میں پائے جانے والے دیگر دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے آس پاس کے علاقوں میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
مئی 2, 2023مئی 2, 2023 ہمارے گھر پر ریڈ اندر سے ہی کسی نےکرائی، چوہدری سالک کا انکشاف واقعےکواس طرح نہیں جانےدونگا،وزیراعظم نے 3 دن میں انکوائری کا کہا ہے، وفاقی وزیر کی گفتگو
مئی 1, 2023مئی 1, 2023 عمران خان: کو دوبارہ اقتدار میں لانے کے لیے سہولت کاری کی جا رہی ہے جنرل باجوہ، ثاقب نثار سمیت سب کے مفادات آپس میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں،آج حالات اس نہج پر آ چکے ہیں کہ اب اداروں میں بیٹھے افراد کو مکمل سچ بولنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی پریس کانفرنس
مئی 1, 2023مئی 1, 2023 پی ٹی آئی کی ریلی،اسلام آباد میں کسی بھی اجتماع کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،کریک ڈاؤن کیلئے 12 قیدی وینز اور 3 ایمبولینس بھی الرٹ رہیں گی،پولیس
مئی 1, 2023مئی 1, 2023 آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال کیلئے ایف بی آر کے ساتھ ریونیو اہداف پر مشاورت آئندہ بجٹ میں ریونیو ٹارگٹ 9800 ارب سے زائد کی تجویز ہے،حالیہ منی بجٹ کو نئے بجٹ میں ضم کرنے سے 680 ارب روپے کے ٹیکسز لگیں گے
مئی 1, 2023مئی 1, 2023 سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا اغوا کا مقدمہ درج ہونے پر ردِعمل آ گیا کیس بے بنیاد اور جھوٹا ہے،دو پارٹیوں کے درمیان پراپرٹی کا ایشو ہے میرا دونوں پارٹیوں سے کوئی لینا دینا نہیں۔ عمر سرفراز چیمہ
مئی 1, 2023مئی 1, 2023 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، حکومت عوام سے ہاتھ کر گئی پیٹرول کی قیمت 7 روپے فی لیٹر کم ہونی تھی، حکومت نے لیوی بڑھا کر قیمت برقرار رکھی ،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر صارفین کو پورا ریلیف نہیں دیا
مئی 1, 2023مئی 1, 2023 ی ٹی آئی ریلی،لاہور میں میٹرو بس سروس مکمل طور پر معطل پی ٹی آئی ریلی کے باعث راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے راستے بھی بند کر دئیے گئے،گاڑیوں کی قطاریں
مئی 1, 2023مئی 1, 2023 سوشل میڈیا پر دوستی، بھارتی نوجوان دلہن بیاہنے پاکستان پہنچ گیا جوڑے کی شادی کی تقریب دھوم دھام سے منعقد کی گئی، تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں