مئی 6, 2023May 6, 2023 تم نے جو کرنا تھا کر لیا اب بس ،عمران صاحب ملک میں آر ٹی ایس ٹھیک ہوچکا ہے، سلیکٹ ہو کر دوبارہ آنے کی سہولت ختم اور سہولت کارجا چکے ہیں، بجٹ کی آپ فکر نہ کریں، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل
مئی 6, 2023May 6, 2023 پاکستان: آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدہ مزید تاخیر کا شکار، حکومت مشکل میں پھنس گئی حکومت آئی ایم ایف سے منظور شدہ بجٹ دیتی ہے تو انتخابات میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے کچھ نہیں ہوگا،اپنی مرضی سے فلاحی اور مراعات یافتہ بجٹ پیش کیا گیا تو پھر آئی ایم ایف کا معاہدہ نہیں ہوپائے گا
مئی 6, 2023May 6, 2023 ایس سی او اجلاس میں پاکستان کی شرکت کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی،وزیراعظم عمران خان نے ماضی میں بھی ملکی خارجہ پالیسی کے مفادات کو نقصان پہنچانے میں کوئی عار محسوس نہیں کی تھی،پی ٹی آئی کیلئے بین الاقوامی تعلقات سمیت ہر چیز کھیل ہے،شہباز شریف
مئی 6, 2023May 6, 2023 آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی ساری زمین مریم نواز کے نام کر دی مریم نواز کو مکمل اختیار ہے کہ وہ اس اراضی کو جیسے چاہیں استعمال کریں،چیف آرگنائزر ن لیگ کا بھی وصیت نامے پر اظہارِ تشکر
مئی 6, 2023May 6, 2023 پنجاب: یونیورسٹی میں موجود نہیں تھا،چھپنے سے متعلق خبر غلط ہیں،عثمان بزدار میرے خلاف سیاسی مقدمات بنائے جا رہے ہیں،تمام مقدمات میں سرخرو ہو جاؤں گا،سابق وزیراعلٰی پنجاب کی گفتگو
مئی 6, 2023May 6, 2023 اسٹیبلشمنٹ میں کچھ گھس بیٹھئے آ گئے جن سے ہماری نہیں بن سکتی موجودہ لڑائی اسی صورت ختم ہو سکتی ہے اگر سپریم کورٹ کا صحیح قسم کا فیصلہ آگیا،جنرل باجوہ اور عمران خان کسی طرح دس پندرہ منٹ آپس میں بیٹھ گئے توسارے اختلافات دور ہو جائیں گے۔سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ
مئی 6, 2023May 6, 2023 آئین اور عدلیہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے آج قوم سڑکوں پر نکلے،فواد چوہدری چیف جسٹس اور عدلیہ کیخلاف سازشیں عروج پر ہیں،امپورٹڈ حکومت عوام کیلئے خطرہ بن چکی ہے،رہنما تحریک انصاف
مئی 6, 2023May 6, 2023 سی پیک اہم منصوبہ ہے،چین نے ہر فورم پر پاکستان کی حمایت کی،بلاول بھٹو سوڈان میں پاکستانیوں کے انخلاء میں چین کی مدد پر شکر گزار ہیں،دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں،وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس
مئی 6, 2023May 6, 2023 رات :گئے زمان پارک میں علی امین گنڈاپور کا پررونق استقبال کارکنان نے پھولوں نے کے ہار پہنائے،عمران خان بھی علی امین گنڈاپور پر پھول برساتے رہے
مئی 6, 2023May 6, 2023 حکومت: چاہتی ہے ہم الیکشن کے آئینی مطالبے سے پیچھے ہٹ جائیں،اسد عمر مسئلہ انتخابات یا بجٹ کا نہیں بلکہ حکمرانوں کو عوام کا خوف ہے،ملک آئین کے بغیر نہیں چل سکتا،جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کی گفتگو