مئی 10, 2023May 10, 2023 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور تازہ ترین علاقائی و بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا
مئی 8, 2023May 8, 2023 سپریم کورٹ کو بند کر دینے سے حکومت نہیں چل سکتی،فواد چوہدری حکومت نے جو محاذ آرائی اپنائی وہ ملک کیلئے خطرناک ہے، آج پاکستان کی 75 فیصد آبادی نمائندگان کے بغیر چل رہی ہے،رہنما تحریک انصاف
مئی 8, 2023May 8, 2023 عدالتی اصلاحات ایکٹ،اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرانےکا حکم افتخار چوہدری اور جسٹس فائز عیسیٰ کیسز صدارتی ریفرنس پر تھے،ججز پر الزام لگے تو ٹرائل سپریم کورٹ کا ہوتا ہے،معاملہ سنگین نوعیت کا ہونے پر ہی فل کورٹ بنا تھا،چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
مئی 8, 2023May 8, 2023 عمران خان: کو مسلح افواج کے خلاف بیانات سے گریز کرنا چاہیے، سردار تنویر الیاس مسلح افواج پاکستان قومی سلامتی کی ضامن ہیں،ایسے بیانات ملک کی جڑیں کھوکھلی کرتے ہیں، سینئر پی ٹی آئی رہنما
مئی 8, 2023May 8, 2023 آئی ایس پی آر سے متفق، الزامات کے حل کیلئے قانونی راستہ اختیار کیا جائے، اسد عمر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ایف آئی آر درج کر کے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی کوشش کی ہے، رہنما پی ٹی آئی
مئی 8, 2023May 8, 2023 روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، احسن اقبال حکومت کو دو تین ماہ مزید مل گئے تو معیشت سنبھالنے میں کامیاب ہو جائیں گے، وفاقی وزیر کی گفتگو
مئی 8, 2023May 8, 2023 فواد چودھری نے آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کو حیران کن قرار دے دیا اگر عمران خان سمجھتے کہ قاتلانہ حملے میں کوئی آفیسر ملوث ہیں تو انہیں تحقیقات کے ذریعےمطمئن کیا جانا چاہئے، پریس ریلیز سے آپ بتا رہے کہ آپ قانون سے بالاتر ہیں۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کا ردعمل
مئی 8, 2023May 8, 2023 بچت سکیموں کی شرح منافع ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 3 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 84 فیصد، 6 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 82 فیصد، سیونگ اکاؤنٹ کی شرح منافع 19 اعشاریہ 50 فیصد ہو گئی