مئی 8, 2023May 8, 2023 ترجمان پاک فوج کا عمران خان کے فوجی قیادت پر من گھڑت الزامات پر شدید ردعمل چیئرمین پی ٹی آئی بغیر ثبوت حاضر سروس سینئر فوجی افسر پر الزام لگا رہے ہیں،الزامات من گھڑت ، بدنیتی پر مبنی اور ناقابل قبول ہیں،سیاسی رہنماء قانونی راستہ اپنائیں،پروپیگنڈے کیخلاف ادارہ قانونی کاروائی کا حق رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر
مئی 8, 2023May 8, 2023 پاکستان :میں سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، ملک میں فی تولہ قیمت سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 26 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے
مئی 8, 2023May 8, 2023 عمران خان سے پرویزالٰہی کی ملاقات ،سیاسی صورتحال اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی سمیت اہم امورپرتبادلہ خیال پرویز الٰہی ،ان کے اہل خانہ اور ساتھیوں کے خلاف جاری غیرقانونی انتقامی کارروائیوں پر بھی تبادل خیال کیا گیا
مئی 7, 2023May 7, 2023 حکومت کے ساتھ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، پرویز خٹک مذاکرات کی پوزیشن پہلے بھی خراب تھی اب بھی خراب ہے۔ سابق وزیردفاع کی گفتگو
مئی 7, 2023May 7, 2023 حکومت کا آئندہ بجٹ پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ حکومت کی اقتصادی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ سازی بارے آئندہ ہفتے مشاورت شروع ہوگی
مئی 7, 2023May 7, 2023 تناؤ ختم کرنے کیلئے حکومت ایک قدم پیچھے ہٹی تو سپریم کورٹ دو قدم اور آگے بڑھ گئی، احسن اقبال پارلیمنٹ اور عدلیہ میں تناؤ ختم کرنے کی کوشش کو کمزوری سمجھا گیا‘ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے عدلیہ قانون سازی کا حق سلب نہیں کرسکتی۔ وفاقی وزیر کا بیان
مئی 7, 2023May 7, 2023 آئین کے تحت چلنے کی ضرورت ہے‘ کوئی بہانہ تلاش نہیں کرنا چاہیے، چیف جسٹس آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے، بنیادی انسانی حقوق پر فیصلہ کرنا سپریم کورٹ کا اختیار ہے، ہمارا فیصلہ موجود ہے جس کی اپنی طاقت ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا خطاب