مئی 5, 2023May 5, 2023 توشہ خانہ کیس، عدالت کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان 10 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب، ایڈیشنل سیشن جج نے عمران خان کی توشہ خانہ سے متعلق درخواستیں خارج کر دی
مئی 5, 2023May 5, 2023 عمران خان : کا پارا چنار واقعہ اور شمالی وزیرستان میں جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور تاریخ کی بدترین مہنگائی کے باوجود وزیراعظم برطانیہ میں کیا کر رہے ہیں؟ چیئرمین تحریک انصاف
مئی 5, 2023May 5, 2023 روسی تیل آنے کے بعد ملک میں پٹرول کی قیمت میں 100 روپے تک کمی واقع ہو سکتی ہے روس سے معاہدہ کے مطابق مارکیٹ کی قیمت سے 15 سے 18 ڈالر سستا تیل مل رہا ہے،اگر حکومت ایک آدھا لیٹر بھی عوام کو ریلیف دے تو یہ کافی ہوگا۔ پاکستان پٹرولیم کے سیکرٹری انفارمیشن خواجہ آصف محمود کی گفتگو
مئی 4, 2023May 4, 2023 وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کو چیلنج ۔۔ عدالت جا کر جس جس سے خطرہ ہے ثبوت دو، ورنہ اپنا منہ بند کرو
مئی 4, 2023May 4, 2023 عمران خان :نے بشریٰ بی بی کے کہنے پر ریحام خان کو طلاق دی، عون چوہدری نے بطور گواہ بیان ریکارڈ کرا دیا عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو حکم کو ملا کہ 2018 کے پہلے دن نکاح ہوگا، بشریٰ بی بی نے کہا ہم میاں بیوی رہیں گے تو آپ وزیراعظم بن جائیں گے،عمران خان نے نکاح پیشگوئی کے زیراثر کیا،نکاح کے بعد معلوم ہوا کہ پچھلے نکاح کے طلاق کی عدت کا دورانیہ مکمل نہیں ہوا تھا۔عون چوہدری کا عدت کیس میں بیان
مئی 4, 2023May 4, 2023 آئی ایم ایف پروگرام کی عدم موجودگی سے غیر یقینی صورتحال بڑھی ہے،احسن اقبال پاکستان کے دورے پر موجود نائب صدر عالمی بینک پاکستان کو رعایت دینے کیلئے آئی ایم ایف سے درخواست کریں،وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی کا تقریب سے خطاب