نومبر 11, 2024November 11, 2024 وزیر توانائی اویس لغاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ سردیوں کے موسم میں گیس کے بجائے بجلی کا استعمال کریں۔
نومبر 11, 2024November 11, 2024 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز گلے کا علاج کرانے کے لیے جنیوا پہنچ گئیں، جہاں وہ اپنے والد کے ہمراہ چند دن قیام کریں گی۔
نومبر 11, 2024November 11, 2024 کرایہ داری کے معاہدے کے سلسلے میں سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل ٹیکس نادہندہ پائے گئے۔
نومبر 11, 2024November 11, 2024 کراچی ایئرپورٹ سگنل پر چینی انجینئرز پر خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کو بلوچستان میں گرفتار کر لیا گیا۔
نومبر 11, 2024November 11, 2024 وفاق نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صوبوں کی معاشی کارکردگی کی رپورٹ جاری کی، جس میں خیبر پختونخوا کو بہترین معاشی کارکردگی دکھانے والا صوبہ قرار دیا گیا۔
نومبر 11, 2024November 11, 2024 پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند اور اسموگ کے باعث موٹر ویز کے بعض سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔
نومبر 11, 2024November 11, 2024 وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں عرب اسلامک سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔
نومبر 11, 2024November 11, 2024 بلوچستان حکومت نے کوئٹہ دھماکے کے بعد 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، جس دوران سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
نومبر 11, 2024November 11, 2024 وفاقی اور بلوچستان حکومت نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کے بعد دہشتگردوں کے خلاف نتیجہ خیز اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔