مئی 23, 2023May 23, 2023 جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ،1500 شر پسندوں کی جیو فیسنگ کا عمل مکمل شناخت کا عمل نادرا اور دیگر اداروں کی مدد سے مکمل کیا گیا،پولیس نے 500 کے قریب شر پسند عناصر کو گرفتار کر لیا
مئی 23, 2023May 23, 2023 ہنگو، نجی آئل کمپنی میں دہشتگردوں کا جدید ہتھیاروں سےحملہ حملے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے
مئی 22, 2023May 22, 2023 شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس ،ہائی کورٹ کا آئی جی پولیس اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس ، جواب طلب کرلیا
مئی 22, 2023May 22, 2023 شہباز شریف کا دورہ کوئٹہ ، وزیراعظم 34 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور مقابلوں کا باقاعدہ آغاز کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ
مئی 22, 2023May 22, 2023 وزیرخزانہ سے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹس آف پاکستان کے صدر کی ملاقات،بجٹ تجااویز پیش
مئی 22, 2023May 22, 2023 تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا شیریں مزاری کی رہائی کے آرڈر لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے جاری کئ
مئی 22, 2023May 22, 2023 عمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیا عمران خان سے بیرون ملک مقیم رہنماؤں نے رابطہ کیا ہے جنہیں عمران خان نے پاکستان آنے سے روک دیا ہے، پارٹی ذرائع