مئی 23, 2023May 23, 2023 پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر عبدالرزاق نیازی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ گئے فوج کے ساتھ کھڑا ہوں، پی ٹی آئی کا ٹکٹ عمران خان کو واپس دیتا ہوں اور مستعفے ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔عبدالرزاق نیازی کی پریس کانفرنس
مئی 23, 2023May 23, 2023 سکھر : کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی،
مئی 23, 2023May 23, 2023 سکھر،بیراج ڈویژن ایریگیشن ایمپلائیز یونین کی ملازمین کا مطالبات کے حصول کے لئے سکھر نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج،
مئی 23, 2023May 23, 2023 ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا حکومت پاکستان کا 25 مئی کو یوم تکریم شہدائے پاکستان منانے کا فیصلہ، تمام سرکاری و نیم سرکاری اور نجی دفاتر و تعلیمی ادارے بند رہیں گے