ستمبر 29, 2024September 29, 2024 مولانا فضل الرحمان اگلے پانچ سال کے لیے جمعیت علمائے اسلام کے بلا مقابلہ امیر منتخب ہوگئے ہیں۔
ستمبر 29, 2024September 29, 2024 ڈیرہ غازی خان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
ستمبر 29, 2024September 29, 2024 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پیکیج صرف وفاق کا نہیں بلکہ پورے ملک کا ہوتا ہے اور یہ آخری پروگرام ہوگا
ستمبر 29, 2024September 29, 2024 پولیس کی زیر حراست خطرناک ڈاکو اپنی ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ 2 ڈاکو فرار ہوگئے۔
ستمبر 29, 2024September 29, 2024 کراچی میں 2 خواتین سمیت 3 بین الصوبائی منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
ستمبر 29, 2024September 29, 2024 خیبر پختونخوا کے شہر مانسہرہ میں پولیس چھاپے کے دوران ’سومی سرکار‘ کے حجرے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا۔
ستمبر 29, 2024September 29, 2024 لاہور کے فیکٹری ایریا سے لڑکی کی بوری بند لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کئی روز پرانی ہے۔
ستمبر 29, 2024September 29, 2024 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کہتے ہیں آج انقلاب کا اعلان کررہا ہوں، اس کے سوا اب کوئی حل نہیں ہے۔
ستمبر 29, 2024September 29, 2024 سعودی عرب سے کراچی آنے والے تین مسافروں میں منکی پاکس کی علامات پائی گئی ہیں۔