ستمبر 30, 2024September 30, 2024 معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے ، دورے کے دوران وہ اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔
ستمبر 30, 2024September 30, 2024 گوجرانوالہ میں ایک خاتون کی جانب سے اپنے سابق شوہر کا گھر جلانے کا واقعہ پیش آیا ہے.
ستمبر 29, 2024September 29, 2024 وزیراطلاعات عطا تارڑ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کا گولی چلانے اور لاشیں گرانے کا بیان ناکامی کا اعتراف ہے۔
ستمبر 29, 2024September 29, 2024 حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسدخاکی ملنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
ستمبر 29, 2024September 29, 2024 بھتہ وصول کرکے پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والے تین اہلکاروں کے خلاف ایس ایس پی نے سخت ایکشن لے لیا۔
ستمبر 29, 2024September 29, 2024 پاکستان بچانے اور بلوچستان میں خوں ریزی روکنے کا وقت ہے حکومت پالیسیاں بدلے, سردار یار محمد رند