ستمبر 27, 2024September 27, 2024 تاجروں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ توسیع کا مطالبہ کردیا۔
ستمبر 27, 2024September 27, 2024 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں جلسے کے لئے دائر درخواست واپس لے لی
ستمبر 27, 2024September 27, 2024 گھر میں گیس کمپریسر مشین پھٹنے سے تباہی مچ گئی، حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جبکہ خاتون کا ستر فیصد جسم جھلس گیا۔
ستمبر 27, 2024September 27, 2024 مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے 8 ججوں کے وضاحتی فیصلے کو چیلنج کردیا گیا
ستمبر 27, 2024September 27, 2024 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں اسکول کی عمارتوں کی چیکنگ اور خستہ حال عمارتوں میں بنے اسکولز سیل کرنے کا حکم دے دیا۔
ستمبر 27, 2024September 27, 2024 نجکاری کمیشن نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیلیے بڈنگ (بولی) کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کر دیا۔
ستمبر 26, 2024September 26, 2024 حکومت پاکستان کو دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی ایم پاکس ویکسین کی خریداری میں کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
ستمبر 26, 2024September 26, 2024 پنجاب میں 5 نئی ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کردیا گیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ بسیں چلائی جا رہی ہیں۔
ستمبر 26, 2024September 26, 2024 سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے نادرا حکام کو وراثتی سرٹیفکیٹ کے اجرا کی فیس وصولی کی مشروط اجازت دیدی گئی۔