ستمبر 26, 2024September 26, 2024 چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کو پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں شامل ہونے کی دعوت دے دی۔
ستمبر 26, 2024September 26, 2024 مہ کمیٹی پیٹرولیم کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مقامی ریفائنریز ناقص تیل کے ذریعے ملک میں کینسر پھیلا رہی ہیں۔
ستمبر 26, 2024September 26, 2024 پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے اس بار پاکستانی عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے تاہم 30 ستمبر کو قیمتوں کا اعلان کو کیا جائے گا۔
ستمبر 26, 2024September 26, 2024 ٹریفک پولیس کے ناقص سسٹم اور غفلت نے ایک اور شہری کی زندگی داؤ پر لگا دی
ستمبر 26, 2024September 26, 2024 سرکاری اداروں کو بند کرنے حکومتی فیصلے کے بعد سرکاری ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
ستمبر 25, 2024September 25, 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کا احتساب کرے۔
ستمبر 25, 2024September 25, 2024 کے الیکٹرک کا آن لائن بلنگ سسٹم بیٹھ گیا، جس کے باعث صارفین پوسٹ آفس میں لمبی لائنیں لگا کر بل جمع کرانے پر مجبورہوگئے۔
ستمبر 25, 2024September 25, 2024 نیو ٹاؤن پولیس نے انتہائی مطلوب 5 رکنی کار لفٹر گینگ کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے 10 مسروقہ گاڑیاں اور 2 رکشے برآمد ہوگئیں۔