ستمبر 14, 2026September 14, 2026 سعودی عرب کی اہم ترین ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کی بحالی میں مزید تاخیر ہوئی تو تیل کے ذخائر میں شدید کمی کا خدشہ ہے۔
ستمبر 14, 2026September 14, 2026 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا مصنوعی ذہانت کے شعبے میں چین سے آگے ہے، انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشات کو بعض ’منفی قوتیں‘ بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہیں تاہم امریکا کو مصنوعی ذہانت کے میدان میں اپنی عالمی برتری برقرار رکھنی چاہیے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرلینڈ میں اپنے گالف کورس پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا دنیا کا سب سے جدید ملک ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ میں چاہتا ہوں کہ امریکا اپنی یہ برتری برقرار رکھے کیونکہ ’جو مصنوعی ذہانت کے میدان میں آگے ہو گا، وہی کامیابی حاصل کرے گا۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مصنوعی ذہانت کے تیزی سے بڑھتے ہوئے خطرات پر امریکا میں تشویش بڑھ رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی کمپنی کے 2 محققین نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے ترقی کرتی اے آئی مستقبل قریب میں انسانیت کے وجود کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔ اینتھروپک کمپنی کے سربراہ ڈیریو اموڈی نے مصنوعی ذہانت کی ترقی کی رفتار کو محدود کرنے کے لیے 3 نکاتی حکمتِ عملی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماڈلز کی تیاری روکنے کے بجائے اِنہیں محفوظ بنانے اور خطرات کا بہتر انداز میں جائزہ لینے کے لیے ڈویلپرز کو مناسب وقت دینا ضروری ہے۔ ’وینزویلا کی طرح امریکا ایران میں رہ کر وہاں کا تیل قبضے میں لے سکتا ہے‘ اموڈی نے ایسے واقعات کا بھی حوالہ دیا جن میں مصنوعی ذہانت کے نظام نے غیر مجاز سائبر کارروائیاں کیں اور اپنی کارکردگی جانچنے والے نظام کو ہیک کرنے کی کوشش کی۔
ستمبر 14, 2026September 14, 2026 شام میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے خلاف شہریوں کی
ستمبر 13, 2026September 13, 2026 سندھ کی تقسیم ملک توڑنے کے مترادف ہے: جے یو آئی انٹرنیشنل پیس کانفرنس
ستمبر 13, 2026September 13, 2026 کویت میں ڈرون اڑانے کے لیے لائسنس اور سیکیورٹی منظوری لازمی، خلاف ورزی پر سخت سزائیں
ستمبر 13, 2026September 13, 2026 کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری، 10 اکتوبر کو دبئی میں پاک بھارت ٹاکرا
ستمبر 13, 2026September 13, 2026 بھارتی صحافی کا وار خالی گیا، انور ابراہیم نے پاکستان پر الزام ماننے سے انکار کر دیا