مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023 ’ہمارا وجود ختم ہو رہا ہے اب یا عمران خان رہے گا یا ہم‘ اس کے لیے ہم ہر حد تک جائیں گے پھر یہ بھی نہیں سوچیں گے کیا جمہوری ہے کیا غیر جمہوری، کیا اصولی ہے اور کیا غیراصولی ہے، عمران خان نے اس سٹیج پر لاکھڑا کیا اور یہ اس کا قصور ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا انٹرویو
مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023 عمرہ زائرین کو مسجد الحرام میں کوئی سامان اپنے ہمراہ نہ رکھنے کی ہدایت سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے خصوصی ہدایت جاری کردی گئیں
مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023 شرجیل میمن 6 سال بعد ای سی ایل سے نام نکلتے ہی بیرون ملک چلے گئے سندھ کے وزیراطلاعات کے علاوہ پی پی رہنما و سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین بھی ای سی ایل سے نام نکالے جانے کے بعد بیرون ملک روانہ ہوئے
مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023 ’مجھے لاہور پر فخر ہے‘ عمران خان نے مینار پاکستان جلسے کی ویڈیو شیئر کردی لاہوریوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے ایک بار پھر مایوس نہیں کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹ
مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023 ضمنی بلدیاتی الیکشن، صوبہ سندھ کے 15 اضلاع میں پولنگ جاری بلدیاتی انتخابات کیلئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی
مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023 میرا دل چاہتا ہے جنہوں نے ظل شاہ کو قتل کیا ان کا بندوبست کروں، عمران خان میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ مجھے زندگی دے، انشاء اللہ میں انہیں قانون کے مطابق سزا دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی
مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023 اسٹیبلشمنٹ نے طے کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو نہیں آنے دینا، چیئرمین پی ٹی آئی میں سوال کرتا ہوں کہ کیا جن کو بٹھایا ہوا ہے وہ ملک سنبھال سکتے ہیں؟ یا ملک اٹھانے کیلیے کوئی اور پروگرام ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023 لاہور:نے ایسے مناظر کبھی نہیں دیکھے، تمام جلسوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے لاکھوں مرد خواتین بچے بوڑھے مینار پاکستان پہنچ گئے، سینئر صحافی کامران خان کا ردعمل
مارچ 25, 2023مارچ 25, 2023 نگران پنجاب حکومت کی رکاوٹیں لگا کر لوگوں کو جلسے میں جانے سے روکنے کی تردید پولیس نے لاہور میں جلسہ گاہ جانے والے راستے بند نہیں کیے،مخصوص مقامات پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کچھ کنٹینرز لگائے ہیں،وزیر اطلاعات عامر میر