مارچ 25, 2023مارچ 25, 2023 آٹا نہ ملنے کی وجہ سے 6 لوگ مر چکے، ہمارے دور میں آٹا 55 اور آج 155 روپے کلو ہو چکا ہمارے دور میں یہ کہتے تھے بڑی مہنگائی ہے، ہمارے دورمیں کورونا آیا لیکن ایسی مہنگائی نہیں تھی، آج پاکستان میں تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی ہے، کون سی قیامت آگئی 11 ماہ میں آٹا 155 روپے کلو کا ہو گیا؟ عمران خان کا سوال
مارچ 25, 2023مارچ 25, 2023 میں زمان پارک میں ہی موجود رہوں گا، جس کو مارنا ہے آکر مار دے مجھے یہاں سے بھیجنے کیلیے کئی بار مشورے دیے گئے مگر میں نے انکار کردیا، عمران خان کا آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان منتقل ہونے سے صاف انکار