مارچ 30, 2023مارچ 30, 2023 معیشت پرسیاست نہیں ہونی چاہیے،وزیرخزانہ کی ایک بارپھرمیثاق معیشت کی دعوت گزشتہ 5 سال میں فراڈ پالیسیوں اور نا اہلی کے باعث یہ معاشی صورتحال ہے،موجودہ حکومت نے عالمی سطح پر کوئی وعدہ نہیں توڑا، تمام ادائیگیاں بروقت کی گئیں ،مشکل کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر10 ارب ڈالر سے زائد ہیں، سینٹ میں خطاب
مارچ 29, 2023مارچ 29, 2023 اشتعال انگیز تقاریر کا کیس،کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کیخلاف مقدمہ ڈسچارج کر دیا عدالت نے حسان نیازی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا،حسان نیازی کیخلاف تھانہ جمشید کوارٹر کراچی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
مارچ 29, 2023مارچ 29, 2023 معاون خصوصی عرفان قادر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے وزیراعظم نے ان کا استعفٰی مںظور کر لیا،عرفان قادر بطور معاون خصوصی احتساب و داخلہ فرائض سر انجام دے رہے تھے
مارچ 29, 2023مارچ 29, 2023 پریشانی کی ضرورت نہیں‘ آئی ایم ایف کی اگلی قسط ملنے والی ہے، وزیر مملکت خزانہ پروگرام کی بحالی کیلئے کئی مشکل فیصلے کیے‘ تاہم آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل کرنے میں وقت لگ رہا ہے۔ عائشہ غوث پاشا کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
مارچ 29, 2023مارچ 29, 2023 آئی ایم ایف نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی اسکیم کے لیے کتنی سبسڈی درکار ہوگی؟ وہ کہاں سے آئے گی اور اس کے کتنے کنزیومر ہوں گے؟ اسکیم میں کتنا نقصان ہوگا؟۔ آئی ایم ایف نے حکومت سے مکمل پلان مانگ لیا
مارچ 29, 2023مارچ 29, 2023 پی ٹی آئی نے جسٹس جمال مندوخیل کی وضاحت ’یوٹرن‘ قرار دے دی جسٹس مندوخیل نے آج یوٹرن لیا اور اپنے بیان کی عجیب و غریب وضاحت دی‘ سپریم کورٹ کے جج کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا بیان
مارچ 28, 2023مارچ 28, 2023 جنوبی سوڈان میں پاکستان کے امن دستے سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں، اقوام متحدہ پاکستانی انجینئرز نے سینکڑوں کلومیٹر پشتے بناکرکے سیلابی پانی کو روکنے کے لیے عارضی دفاعی ڈھانچہ تعمیر کیا،بیان