مارچ 28, 2023مارچ 28, 2023 سعودی عرب اور ایران میں مفاہمت کی ابتدا میں نے کی، عمران خان کا دعویٰ ایرانی خبر رساں ایجنسی ’ارنا‘ سے خصوصی گفتگو میں عمران خان نے اپنے موقف کا اعادہ کیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتے کے لیے ابتدائی قدم انہوں نے اٹھایا جسے چین نے تکمیل تک پہنچایا
مارچ 28, 2023مارچ 28, 2023 عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 29 مقدمات درج ہیں،تفصیلات عدالت میں پیش پولیس کے مقدمات میں سے ایک خارج ہو چکا ہے،7 مقدمات تفتیشی مراحل میں اور 20 ٹرائل کورٹ میں زیر سماعت ہیں،رپورٹ
مارچ 28, 2023مارچ 28, 2023 ججز کے اختلافی نوٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا تحریک انصاف آزاد عدلیہ چاہتی ہے،ن لیگ نے ایسی خاتون کو ترجمان لگایا ہے جو کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتی۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کا ٹویٹ
مارچ 28, 2023مارچ 28, 2023 عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو بجلی کا بل ادا کریں عمران خان زمان پارک گھر کے بجلی کا بل ادا کریں اور لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اسٹاف کو زمان پارک گھر کو چیک کرنے دیں۔وفاقی وزیر خرم دستگیر کی گفتگو
مارچ 28, 2023مارچ 28, 2023 حکومت نے انتخابات ملتوی کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا ایسے مقدمات میں ابہام دور کرنے کیلئے فل کورٹ بننا چاہیے،الیکشن کمیشن کسی فیصلے کا پابند نہیں ہوتا،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
مارچ 28, 2023مارچ 28, 2023 اٹارنی جنرل نے انتخابات ملتوی کیس کے لیے فل کورٹ بنچ بنانے کی استدعا کر دی اٹارنی جنرل کا درخواست کے قابل سماعت ہونے پر بھی اعتراض، سادہ سا سوال ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ آگے کر سکتا ہے یا نہیں،اگر الیکشن کمیشن کا اختیار ہوا تو بات ختم ہوجائے گی،دو ججز کے اختلافی نوٹ کا موجودہ کیس سے براہ راست تعلق نہیں۔ چیف جسٹس کے ریمارکس
مارچ 28, 2023مارچ 28, 2023 مفت آٹے کی فراہمی کا عمل 25 رمضان المبارک کو ختم کردیا جائیگا تحصیل سرگودھا میں مفت آٹا پوائنٹس کی تعداد میں مزید 10پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا
مارچ 28, 2023مارچ 28, 2023 عمران خان کی پیشی پر وکیل کی گرفتاری،اسلام آباد بار کا کچہری میں پولیس کا داخلہ بند کرنے کا اعلان ایس ایچ او تھانہ ترنول کی معطلی اور پولیس کی معافی تک اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری رہے گا،اعلامیہ