میکسیکو میں 16 ستمبر کو قومی یومِ آزادی منایا جائے گا، جس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ قومی دن کی مناسبت سے اسکول، سرکاری دفاتر اور متعدد کاروباری مراکز بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق میکسیکو 16 ستمبر کو اپنا قومی یومِ آزادی بھرپور قومی جذبے اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منانے کے لیے تیار ہے۔ یہ دن 1810ء میں اسپین سے آزادی کے لیے شروع ہونے والی جدوجہد کی یاد میں ہر سال منایا جاتا ہےاگرچہ یومِ آزادی کی سرکاری تاریخ 16 ستمبر ہے، تاہم جشن کی تقریبات کا آغاز 15 ستمبر کی شام سے ہی ہو جاتا ہے۔ اس موقع پر سب سے اہم تقریب ”گریٹو ڈی ڈولورس“ (The Cry of Dolores) ہے، جو 1810ء میں فادر میگوئل ہیڈالگو کی جانب سے آزادی کی تاریخی پکار کی یاد میں منعقد کی جاتی ہے۔ملک بھر کے شہروں اور