مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آج سیالکوٹ کا دورہ کریں گے

تصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف آج سیالکوٹ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ایوان صنعت وتجارت میں صنعتکاروں سےملاقات اور ان سے خطاب کریں گے نواز شریف خواجہ آصف کی رہائشگاہ پر ن لیگ کے مقامی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے جس میں سیالکوٹ کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر بات چیت کریں گے دورے کے موقع پر شہبازشریف،مریم نواز،اسحاق ڈاربھی قائد ن لیگ کےہمراہ ہوں گے، نوازشریف چیمبر آف کامرس سیالکوٹ کا بھی دورہ کریں گے۔