37

پاکستان: اور ایران گہرے مذہبی ، ثقافتی اور لسانی رشتوں میں منسلک برادر ممالک ہیں،وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران گہرے مذہبی ، ثقافتی اور لسانی رشتوں میں منسلک برادر ممالک ہیں۔وزیراعظم نے یہ بات جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہی ۔وزیراعظم نے پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے مذہبی ، ثقافتی اور لسانی رشتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی حکومتیں اپنے عوام کی سماجی اور اقتصادی ترقی کےلئے قریبی تعاون کررہے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے جمعرات کو ایرانی صدر کے ہمراہ ردیگ میں بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنمائوں کے مابین ملاقات بھی ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں