45

پی سی بی کے سابق ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئیرعارف صدیقی کی انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی صدیق انصاری سے اظہار تعزیت

اسلام آباد : پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل برگیڈئیر عارف صدیقی نے انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی صدیق انصاری کی بیٹی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں