اپریل 15, 2023April 15, 2023 سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو بدترین شکست پاکستانی باولرز نے کیوی بیٹنگ لائن تباہ کر دی، 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بلیک کیپس صرف 94 رنز پر ڈھیر ہو گئے
اپریل 15, 2023April 15, 2023 پاکستان :ایشیا ہاکی کپ میں اپنا پہلا میچ تائیوان کے خلاف 23 مئی کو کھیلے گا
اپریل 15, 2023April 15, 2023 سیریز :کا پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کیویز کا اچھا ہدف دینے میں کامیاب میٹ ہینری کی شاندار ہیٹ ٹرک، پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز کے اختتام سے قبل ہی 182 رنز پر پویلین لوٹ گئی
اپریل 15, 2023April 15, 2023 بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی 100 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز مکمل کرنیوالے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، شعیب ملک نے 124 اور محمد حفیظ نے 119 ٹی 20 میچز کھیلے تھے
اپریل 15, 2023April 15, 2023 سیریز :کا پہلا ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
اپریل 15, 2023April 15, 2023 پاکستان: فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر سردار نوید حیدر خان کی انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی صدیق انصاری سے اظہار تعزیت