مارچ 25, 2023March 25, 2023 عمران خان کی قیادت میں ون ڈے ورلڈکپ جیتے 31 برس بیت گئے میلبرون کے گراؤنڈ میں آج ہی کے دن عمران خان کی قیادت میں پاکستان کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا تھا
مارچ 25, 2023March 25, 2023 کیریئر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا، عمران نذیر کا انکشاف مشکل وقت میں شاہد آفریدی چٹان کی طرح شانہ بشانہ کھڑے رہے ، شاہد بھائی نے میرے ڈاکٹر کو اکاؤنٹ میں رقم دی اور کہاکہ چاہے کتنے پیسے لگیں ، میرا بھائی ٹھیک ہونا چاہیے، میرے علاج پر انہوں نے 40، 50 لاکھ روپے خرچ کیے
مارچ 25, 2023March 25, 2023 راشد خان کی پاکستان کو کابل میں کھیلنے کی دعوت پہلے ٹی ٹونٹی کی پچ پر 120 رنز ہوتے تو جیت ہمارے لیے مشکل ہوجاتی: کپتان افغان ٹیم
مارچ 25, 2023March 25, 2023 بھارتی کرکٹ ٹیم شکست کے خوف سے پاکستان نہیں آتی: عمران نذیر یہاں سے جب شکست ہوتی ہے تو بھارتی عوام آپے سے باہر ہو جاتے ہیں اور ان کے خوفزدہ ہونے کی وجہ یہی ہے: سابق کرکٹر
مارچ 25, 2023March 25, 2023 بابر اعظم رمضان کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے میچوں کے دوران بین الاقوامی کمنٹیٹرز کمنٹری کریں گے اور مین آف دی میچ کو 30 ہزار روپے کا انعام دیا جائے گا