مارچ 30, 2023March 30, 2023 بیرسٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر تحفظات کا اظہار کر دیا اعتراض اس بل کی ٹائمنگ پر ہے،میں ایسے بل کا حصہ نہیں بنوں گا جو آئین سے متصادم ہو،پی ٹی آئی سینیٹر کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
مارچ 30, 2023March 30, 2023 صدر عارف کا ’پاکستان کھپے‘ کا نعرہ لگانے پر سابق صدر آصف زرداری کو خراج تحسین بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد سندھ میں بہت غم و غصہ تھا،بہت توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ شروع ہو گیا تھا تاہم آصف علی زرداری نے ’پاکستان کھپے‘ کا نعرہ لگا کر ملک بچا لیا، اس وقت کوئی اور نعرہ پاکستان کو توڑ سکتا تھا۔صدرِ مملکت کی گفتگو
مارچ 30, 2023March 30, 2023 وزیراعظم کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم کمزور بے بنیاد وجوہات پر کیوریٹور ریفرنس دائر ہوا تھا، وفاقی حکومت کاپیروی نہ کرنے کا فیصلہ
مارچ 30, 2023March 30, 2023 سپریم کورٹ میں قواعد اور طریقہ کار میں تبدیلی کا بل سینیٹ سے منظور سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس و پروسیجر ایکٹ 2023 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا
مارچ 30, 2023March 30, 2023 خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کل تک معطل ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تو جاری ہی نہیں کر سکتے،پہلے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوتے ہیں،وکیل پی ٹی آئی کا سیشن عدالت میں مؤقف
مارچ 29, 2023March 29, 2023 پی ٹی آئی نے جسٹس جمال مندوخیل کی وضاحت ’یوٹرن‘ قرار دے دی جسٹس مندوخیل نے آج یوٹرن لیا اور اپنے بیان کی عجیب و غریب وضاحت دی‘ سپریم کورٹ کے جج کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا بیان
مارچ 28, 2023March 28, 2023 جنوبی سوڈان میں پاکستان کے امن دستے سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں، اقوام متحدہ پاکستانی انجینئرز نے سینکڑوں کلومیٹر پشتے بناکرکے سیلابی پانی کو روکنے کے لیے عارضی دفاعی ڈھانچہ تعمیر کیا،بیان