اپریل 14, 2023April 14, 2023 قمر جاوید باجوہ مارشل لا کے اشارے دے رہے تھے، ہم نے کہا بسم اللہ کرو:سابق صدرآصف علی زرداری
اپریل 2, 2023April 2, 2023 عدلیہ پر حملہ روکنے کیلئے پوری قوم کو اکٹھا کرنا ہوگا، عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کی بالا دستی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا
اپریل 2, 2023April 2, 2023 پی ٹی آئی کا ن لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخی کیلئے ریفرنس پر غور الیکشن ایکٹ کی صریحاْ خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مفرور ملزم اس پارٹی کے فیصلے کر رہا ہے اور پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو تسلیم نہیں کرتے یہ بذات خود آئین کے آرٹیکل 6 کی زد میں ہے۔ فواد چوہدری کا ٹویٹ
اپریل 2, 2023April 2, 2023 8 اکتوبر تو دورکی بات یہ 8 جون کا دن بھی نہیں دیکھیں گے، شیخ رشید احمد مسئلہ 90 روز میں الیکشن کا ہے جو 13 جماعتوں کے ٹولے کی سیاسی موت ثابت ہوگا‘ ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا نتیجہ بھی زیرو نکلے گا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ کا بیان
اپریل 2, 2023April 2, 2023 عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ کر دے گی، فواد چوہدری سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، اب تین رکنی بنچ صرف عمل درآمد کا بنچ ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی
اپریل 2, 2023April 2, 2023 ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار عمران خان ہے، وزیراطلاعات ملک کو اس فتنے اور فسادی سے نجات دلا کر دم لیں گے‘ جو جہاں اِس فتنہ اور فساد کا سہولت کار ہے وہ قوم کا مجرم ہے‘ جن سہولت کاروں کی تسلیوں پر اسمبلیاں توڑیں وہ دم توڑ رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب کا بیان
اپریل 1, 2023April 1, 2023 حکومت ملی تو گارنٹی دیتا ہوں کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہو گی عمران خان نے واضح کیا ہے ان پر جو حملہ ہوا اس کو بھی معاف کر دیں گے، عمران خان نے ٹرتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کی بات کی ہے۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی گفتگو
مارچ 31, 2023March 31, 2023 اس بینچ کو شاید میری ضرورت نہیں، جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ جاری میں بینچ کا حصہ تھا، جو بھی ہوا میری مشاورت سے نہیں ہوا،اس دعا کے ساتھ بینچ سے علیحدہ ہو رہا ہوں کہ اللہ ادارے پر رحم کرے، میری دعا ہے بینچ سے ایسا فیصلہ آئے جو سب کو قبول ہو۔ جسٹس جمال مندوخیل