مئی 17, 2023May 17, 2023 9 مئی کی ہنگامہ آرائی میں ملوث ملزمان کو 72گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم پاکستانی تاریخ میں کبھی ایسا گھناؤنا اور دلخراش منظر نہیں دیکھا، ہمیں ساری صورتحال کا جائزہ لینا ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف
مئی 17, 2023May 17, 2023 شواہد سامنے آچکے حملہ آوروں نے زمان پارک میں تربیت لی، رانا ثنا اللہ کا دعوی جناح ہاؤس میں داخل ہونے والے افراد کی شناخت ہوگئی ہے، 50 سے 100 افرادکا تربیت یافتہ گروہ تھا، وفاقی وزیر داخلہ
مئی 16, 2023May 16, 2023 دو موازنے اور دو روئیے، مریم نواز کا شاہراہ دستور پر احتجاج میں آنے والے کارکنوں کو خراج تحسین 9 مئی کو غنڈے، مسلح جتھے باہر نکلے اور دہشت گردی کی، 15 مئی کو عوام نکلے اور ایک پتہ نہیں ٹوٹا،اپنی چوری چھپانے کے لئے ملک جلانے اور انصاف کے خلاف آواز اٹھانے میں یہ فرق ہوتا ہے۔مریم نواز
مئی 16, 2023May 16, 2023 وزیراعظم کا ڈرامہ نویس، مزاح نگار, دانشور، شعیب ہاشمی کے انتقال پر اظہار افسوس شعیب ہاشمی نے طنز و مزاح کے پروگرامز میں نئی جہت متعارف کروائی، شہباز شریف
مئی 16, 2023May 16, 2023 عمران خان کےخلاف تحقیقات القادر ٹرسٹ کیس کے نام سے غلط منسوب کی جارہی ہیں، نیب عمران خان اور دیگر عوامی عہدہ رکھنے والوں کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کا کیس ہے، نیب ذرائع
مئی 14, 2023May 14, 2023 پی ٹی آئی رہنماء میاں محمود الرشید گرفتار سابق صوبائی وزیر کو خفیہ مقام سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا
مئی 13, 2023May 13, 2023 شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں کلئیرنس آپریشن مکمل : تمام دہشتگرد مارے گئے آپریشن میں ایک شہری سمیت 7 جوان شہید ہوئے، پیچدہ کلئیرنس آپریشن کا مقصد یرغمالیوں کی رہائی تھا۔آئی ایس پی آر
مئی 13, 2023May 13, 2023 اوریا مقبول جان ؛ کو گرفتار کر لیا گیا سینئر صحافی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا، اینکر منصور علی خان کا دعوٰی
مئی 12, 2023May 12, 2023 لاہور : ہائیکورٹ سے عمران خان کی گرفتاری کی استدعا کر دی چیئرمین پی ٹی آئی درج مقدمات میں شاملِ تفتیش ہو چکے ہیں،شواہد کے حصول کیلئے ان کی گرفتاری مطلوب ہے،پولیس
مئی 11, 2023May 11, 2023 عمران خان کو گرفتار کرنے سے قبل رجسٹرار سے اجازت لینی چاہیے تھی؛ چیف جسٹس کے ریمارکس