Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
27 September, 2026
اہم خبریں
  • کلیان ایمباپے کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر، ریئل میڈرڈ کا اعلامیہ
  • کراچی این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، ستر افراد حراست میں
  • کراچی این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، ستر افراد حراست میں
  • ڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ چیک پوسٹ حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا
  • ڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ چیک پوسٹ حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا
  • بحیرۂ عرب میں پاک بحریہ کا بڑا آپریشن 75 کروڑ ڈالرز کی منشیات ضبط
  • مسافروں کو سہولیات کی فراہمی میں غفلت، پی آئی اے پر ایک کروڑ جرمانہ عائد
  • اوپن اے آئی کے اے آئی ایجنٹس نے صارفین کی تصاویر آن لائن پوسٹ کردیں
  • ایف آئی اے کو پرانے الزامات پر نئی انکوائری سے روک دیا گیا
Mobile Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
سیاست

اس کیٹا گری میں 2677 خبریں موجود ہیں

مارچ 30, 2023March 30, 2023

وزیراعظم کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم کمزور بے بنیاد وجوہات پر کیوریٹور ریفرنس دائر ہوا تھا، وفاقی حکومت کاپیروی نہ کرنے کا فیصلہ

مارچ 30, 2023March 30, 2023

سپریم کورٹ میں قواعد اور طریقہ کار میں تبدیلی کا بل سینیٹ سے منظور سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس و پروسیجر ایکٹ 2023 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا

مارچ 30, 2023March 30, 2023

خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کل تک معطل ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تو جاری ہی نہیں کر سکتے،پہلے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوتے ہیں،وکیل پی ٹی آئی کا سیشن عدالت میں مؤقف

مارچ 29, 2023March 29, 2023

پی ٹی آئی نے جسٹس جمال مندوخیل کی وضاحت ’یوٹرن‘ قرار دے دی جسٹس مندوخیل نے آج یوٹرن لیا اور اپنے بیان کی عجیب و غریب وضاحت دی‘ سپریم کورٹ کے جج کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا بیان

مارچ 28, 2023March 28, 2023

جنوبی سوڈان میں پاکستان کے امن دستے سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں، اقوام متحدہ پاکستانی انجینئرز نے سینکڑوں کلومیٹر پشتے بناکرکے سیلابی پانی کو روکنے کے لیے عارضی دفاعی ڈھانچہ تعمیر کیا،بیان

مارچ 28, 2023March 28, 2023

سعودی عرب اور ایران میں مفاہمت کی ابتدا میں نے کی، عمران خان کا دعویٰ ایرانی خبر رساں ایجنسی ’ارنا‘ سے خصوصی گفتگو میں عمران خان نے اپنے موقف کا اعادہ کیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتے کے لیے ابتدائی قدم انہوں نے اٹھایا جسے چین نے تکمیل تک پہنچایا

مارچ 28, 2023March 28, 2023

ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا معاملہ تھا ارشد شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کے شواہد نہیں ملے،نہ ہی ارشد شریف پر قتل سے پہلے یا بعد میں تشدد کیا گیا۔کینیا کی سرکاری تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 265
  • 266
  • 267
  • 268

Copyright © 2015-2025, all rights reserved. Theme Designed by ADN NEWS

پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy) • ہمارے بارے میں (About Us) • ہم سے رابطہ کریں (Contact Us) • شرائط و ضوابط (Terms & Conditions)