اپریل 26, 2023April 26, 2023 جنہوں نے زیادتی کی انہیں معاف کرتا ہوں مولانا صاحب کو بولیں عوام میں آئیں اور ان کے مسائل حل کریں، آڈیو لیکس کرنا غیر قانونی ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی گفتگو
اپریل 26, 2023April 26, 2023 مستعفی اراکین قومی اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہو سکتے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا پی ٹی آئی کے 9 اراکین کو اسمبلی ہال میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اپریل 26, 2023April 26, 2023 انتخابات اکتوبر میں ہونے سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر فواد چوہدری کا ردِعمل آئین کہتا ہے اسمبلیاں تحلیل ہونے کے 90 دن میں الیکشن ہونے ہیں،آئین کو صرف بیانوں اور قراردادوں سے معطل نہیں کیا جا سکتا،رہنما تحریک انصاف
اپریل 26, 2023April 26, 2023 پنجاب :میں انتخابات کیلئے امیدواروں کا پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا آخری روز الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کیلئے رات 12 تک وقت میں توسیع کر دی
اپریل 26, 2023April 26, 2023 ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں ہے،وزیراعظم الیکشن کیلئے اکتوبر یا نومبر کی تاریخ بنتی ہے،انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمان ہی حل کرے گی،شہباز شریف کی گفتگو
اپریل 26, 2023April 26, 2023 پاکستان: کو روسی تیل پر 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل ہوگا روس سے ایک لاکھ ٹن کروڈ آئل کی پہلی شپمنٹ مئی کے آخر میں پاکستان پہنچے گی،ادائیگی چینی کرنسی یوآن میں کی جائے گی
اپریل 26, 2023April 26, 2023 وزیراعظم: کی زیر صدارت اجلاس میں اتحادی رہنماؤں نے عمران خان کا خطاب بچگانہ قرار دیا عمران خان غیر سنجیدہ شخص ہے،کبھی کہتا ہے کہ مذاکرات کے لیے اسے نامزد کیا پھر اپنی ہی باتوں سے پھر جاتا ہے، یہ خود مذاکرات میں سنجیدہ نہیں تو ہم کیوں جھکیں۔ شرکاء کا موقف
اپریل 25, 2023April 25, 2023 سکھر: وزیر بلدیات سندہ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ جب ملک میں فیصلے عزیزوں اور رشتیداروں کے ایماء پر ہونگے تو ان پر سوال تو اتھیں گے چیف جسٹس سے گذارش ہے کہ وہ لارجر بنچ بنادیں تاکہ جو فیصلہ ہو وہ سب کو قبول ہو ان خیالات کا اظھار روہڑی میں کیٹل کالونی کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب کو اپنی انا کو چھوڑ کر ملک کی خاطر سوچنا چاہیے
اپریل 25, 2023April 25, 2023 سکھر:وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے اپنی رھاٸشگاھ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں پر عدلیہ اسٹے نہیں کرسکتی