اپریل 29, 2023April 29, 2023 مذاکرات جاری رکھنے یا ختم کرنے پر تحریک انصاف کی رائے تقسیم مذاکراتی کمیٹی میں شامل تینوں رہنما مذاکرات جاری رکھنے کے حق میں ہیں،پرویز الٰہی کے گھر چھاپے کے بعد بھی مذاکرات جاری رکھنے چاہئیں،اکثریت کی رائے
اپریل 29, 2023April 29, 2023 گورننس کا نظام فرسودہ ہو چکا ہے نظام بچائیں گے تو ملک نہیں بچا سکتے،مفتاح اسماعیل ہم ایک ملک سے قرض لیکر دوسرے کو دے دیتے ہیں،اب دنیا پیسے دینے کو تیار نہیں،سابق وزیر خزانہ کا تقریب سے خطاب
اپریل 29, 2023April 29, 2023 جن کے ریٹائر ہوکر یہ حالات ہیں، سوچیں طاقت کے نشے میں کس طرح اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوں گے نواز شریف چپ ہے مگر اللّہ تعالیٰ کی قدرت کہ اسکے خلاف سازش کرنےوالے سازشیوں کا گھناؤنا چہرہ اور گٹھ جوڑ ہر روز رسوا ہو رہا ہے۔مریم نواز کا ٹکٹوں کی تقسیم پر سابق چیف جسٹس کے بیٹے کی مبینہ آڈیو پر ردِعمل
اپریل 29, 2023April 29, 2023 عمران خان: امریکا سے ڈیلنگ کے لیے سخت جب کہ شہباز شریف موافق رہے امریکا کے لیے جمہوریت اور قانون کی حکمرانی اہم ہے،پنجاب اور اس کے بعد دیگر صوبوں میں انتخابات کا حکم قانون کی حکمرانی ہے،سپریم کورٹ کا فنڈ جاری کرنے کا حکم صوبائی انتخابات کے لیے ضروری ہے، امریکا کسی پالیسی، طاقتور یا حکومت کے ساتھ نہیں کھڑا ۔بریڈ شرمین کا ایوان نمائندگان میں خطاب
اپریل 29, 2023April 29, 2023 فواد چوہدری سے امریکی سفیر کی انکی رہائش گاہ پر ملاقات ملاقات کی تصویر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے ٹوئٹ کی
اپریل 29, 2023April 29, 2023 75 روپے کے نوٹ کے حوالے سے تمام افواہیں بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک یادگاری نوٹ سے متعلق ابہام کے باعث شہری اسے استعمال کرنے سے ہچکچا رہے ہیں
اپریل 29, 2023April 29, 2023 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں ہمارے ملک کے لوگ مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، اس لیے ہم نے سوچا نکاح کی تقریب پرتعیش طریقے سے منانا زیادتی ہو گی، بہن کے نکاح سے متعلق میر مرتضٰی بھٹو کا ٹوئٹ
اپریل 29, 2023April 29, 2023 اینٹی کرپشن ٹیم کا چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ سابق وزیر اعلٰی پنجاب کو گرفتار کرنے کی کوششیں، پولیس دیواریں پھلانگ کر گھر میں داخل ہوگئی، گھر میں موجود خواتین سمیت کئی افراد گرفتار کر لیے گئے