اپریل 28, 2023April 28, 2023 تحریک انصاف نے حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے سامنے نئی تجویز پیش کر دی بجٹ سے قبل اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ کا اعلان کیا جائے، بجٹ کی منظوری کے بعد اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں۔پی ٹی آئی کی تجویز
اپریل 28, 2023April 28, 2023 لکی مروت:سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے 3 حملے ناکام بنا دئیے،7 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں میں کمانڈر موسٰی خان بھی شامل تھا،فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان بھی شہید ہوئے،آئی ایس پی آر
اپریل 28, 2023April 28, 2023 مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے،وزیراعظم تمام ممالک سے دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر مثبت تعلقات چاہتے ہیں ،خطے میں امن کے لیے ہمسائیہ ملکوں کے ساتھ مل کرکوشش جاری رکھیں گے ،قیام امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،اس وقت دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں سمیت بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے ،پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، یقین دلاتا ہوں معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے ہرکوشش کی جائے گی اور جلد ملک کے معاشی حالات بہتر ہوں گے،پاک فضائیہ بہترین پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی وجہ سیدنیا بھرمیں نمایاں ہے، یقین ہے کہ مسلح افواج ہمیشہ قوم کی امنگوں کے مطابق صلاحیتوں کامظاہرہ کرتی رہے گی، شہباز شریف کا سنگ آئوٹ پریڈ تقریب سے خطاب
اپریل 28, 2023April 28, 2023 کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے، ترجمان دفترخارجہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ بھارتی وزیر خارجہ کے ریمارکس غیرضروری اور بے بنیاد ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایس سی او کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت جارہے ہیں، وزیر خارجہ کا دورہ بھارت ایس سی او سے ہماری کمٹمنٹ کا اظہار ہے، وزیر خارجہ کے دورے کے دوران کسی قسم کی آوازوں کو نظرانداز کیاجانا چاہیے،پاکستان یوکرین اور روس کے درمیان تنازع کے دوران غیرجانبدارانہ پالیسی پرعمل پیرا ہے، بریفنگ
اپریل 28, 2023April 28, 2023 سوڈان سے تمام پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی تک بھرپور جذبے سے کام جاری رکھا جائے ،وزیراعظم کی ہدایت
اپریل 28, 2023April 28, 2023 سعودی عرب عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس جانے کو دل نہیں کر رہا ۔سابقہ ایم پی اے شمائلہ رانا
اپریل 28, 2023April 28, 2023 سابق صدر سپریم کورٹ بار کو قتل کرنے والے جج کی ضمانت منظور قتل کے جرم میں گرفتار سول جج عبدالماجد آفریدی نے مقدمہ میں نامزد ہونے کے بعد خود گرفتاری دی تھی
اپریل 28, 2023April 28, 2023 ابوظہبی نے شیخ محمد بن راشد روڈ پر رفتار کی نئی حد مقرر کر دی بائیں جانب سے پہلی دو لینز کے لیے زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد 140 کلو میٹر فی گھنٹہ اور کم از کم رفتار کی حد 120 کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی،خلاف ورزی کرنے والوں پر 400 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا
اپریل 28, 2023April 28, 2023 پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل روشن ہے،مسعود خان امریکہ جنوبی ایشیا میں تذویراتی استحکام کے لیے اپنا کردار بحال کری: پاکستانی سفیر جنوبی ایشیا میں عدم توازن کی پالیسی سے سنگین خطرات پیدا ہو سکتے ہیں،نپاکستان کے لئے فارن ملٹری فنانسنگ اور فارن ملٹری سیلزبحال کی جائیں
اپریل 28, 2023April 28, 2023 پی ٹی آئی نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ اسمبلیوں کی بحالی کیلئے پٹیشن تیارکرلی پٹیشن دونوں صوبوں کے اسپیکرز کی جانب سے دائر کی جائے گی، اگر مقررہ آئینی مدت پر الیکشن نہ ہوئے تو نگران حکومت کا رہنا غیرآئینی ہوگا