اپریل 28, 2023April 28, 2023 چین کاپاکستان سے تازہ چیری منگوانے کا فیصلہ وزارت فوڈ سکیورٹی کو باضابطہ خط ارسال کرکے آگاہ کر دیا گیا
اپریل 28, 2023April 28, 2023 اقتصادی رابطہ کمیٹی نے4000 روپے فی من گندم کی خریداری کی منظوری دے دی سندھ کو14 لاکھ میٹرک ٹن، پنجاب 35 لاکھ میٹرک ٹن اور بلوچستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کی اجازت دی گئی
اپریل 28, 2023April 28, 2023 سوڈان سے 149 پاکستانیوں کا پہلا قافلہ بحفاظت کراچی پہنچ گیا سوڈان سے ہر پاکستانی کا محفوظ انخلا اور انہیں بحفاظت گھر پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے، دفتر خارجہ پاک فضائیہ مصیبت میں گھرے اپنے بھائیوں اور بہنوں کو وطن واپس بھیجنا جاری رکھے گی، پی اے ایف ترجمان
اپریل 28, 2023April 28, 2023 سابق آرمی چیف کا فوج کی صلاحیت سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر پاکستان کی مسلح افواج نے مادر وطن کے دفاع کے لیے ہمیشہ اپنے ہتھیار، آلات اور باہمت جنگی اہلکاروں کو تیار رکھا ہے اور تیاریاں جاری رکھیں گے، بیان
اپریل 26, 2023April 26, 2023 تحریک انصاف نے نگران حکومتوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا آئین نگران حکومتوں کی معیاد میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا،عدالت منتخب حکومتوں کے قیام تک امور کی دیکھ بھال کیلئے طریقہ کار وضع کرے،درخواست میں استدعا
اپریل 26, 2023April 26, 2023 نوازشریف سعودی عرب سے واپس لندن روانہ ہو گئے مریم نواز بھی سعودی عرب سے آج واپس پاکستان پہنچ جائیں گی
اپریل 26, 2023April 26, 2023 بھارتی کشمیر: حزب المجاہدین کے کمانڈر سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیدادیں ضبط
اپریل 26, 2023April 26, 2023 آرمی چیف کا دورہ چین ، چینی فوجی قیادت سے ملاقات ، خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور فوجی تعاون بڑھانے کی ضرورت کا اعادہ
اپریل 26, 2023April 26, 2023 اتحادی جماعتوں کی بیٹھک،الیکشن فنڈز سے متعلق پارلیمنٹ کے فیصلے پر کاربند رہنے کا عزم عمران خان سے مذاکرات نہ کرنے سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن نے اپنا مؤقف دہرایا،بامقصد مذاکرات کیلئے سب کا متفق ہونا ضروری ہے،شرکاء کی رائے