Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
  • English
11 November, 2026
اہم خبریں
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے سائنس کے مضامین کے لیے ای شیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ
  • کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 12 اہلکار زخمی
  • وہاڑی میں بچہ گٹر میں گرا، فوری مدد سے بچ گیا
  • MDCAT 2026 نتائج کی ایک سال کی توثیق کا فیصلہ
  • گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں اہم پیش رفت
  • بم کی دھمکیاں اٹلی میں، 300 سکول خالی کرائے گئے
  • کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں کی ہلاکت، 10 جانیں ضائع
  • براڈبینڈ کی کوالٹی مسائل: پیس ٹیلی کام اور فالکن براڈبینڈ کی ناکامی
  • پاکستان کی ڈیجیٹل خودمختاری؛ شزا فاطمہ خواجہ کی اہم گفتگو
Mobile Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
  • English
پاکستان

اس کیٹا گری میں 9658 خبریں موجود ہیں

مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023

عمرہ زائرین کو مسجد الحرام میں کوئی سامان اپنے ہمراہ نہ رکھنے کی ہدایت سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے خصوصی ہدایت جاری کردی گئیں

مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023

شرجیل میمن 6 سال بعد ای سی ایل سے نام نکلتے ہی بیرون ملک چلے گئے سندھ کے وزیراطلاعات کے علاوہ پی پی رہنما و سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین بھی ای سی ایل سے نام نکالے جانے کے بعد بیرون ملک روانہ ہوئے

مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023

’مجھے لاہور پر فخر ہے‘ عمران خان نے مینار پاکستان جلسے کی ویڈیو شیئر کردی لاہوریوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے ایک بار پھر مایوس نہیں کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹ

مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023

ضمنی بلدیاتی الیکشن، صوبہ سندھ کے 15 اضلاع میں پولنگ جاری بلدیاتی انتخابات کیلئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی

مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023

میرا دل چاہتا ہے جنہوں نے ظل شاہ کو قتل کیا ان کا بندوبست کروں، عمران خان میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ مجھے زندگی دے، انشاء اللہ میں انہیں قانون کے مطابق سزا دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی

مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023

اسٹیبلشمنٹ نے طے کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو نہیں آنے دینا، چیئرمین پی ٹی آئی میں سوال کرتا ہوں کہ کیا جن کو بٹھایا ہوا ہے وہ ملک سنبھال سکتے ہیں؟ یا ملک اٹھانے کیلیے کوئی اور پروگرام ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023

پوٹن کا بیلاروس میں روسی جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا اعلان

مارچ 26, 2023مارچ 26, 2023

لاہور:نے ایسے مناظر کبھی نہیں دیکھے، تمام جلسوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے لاکھوں مرد خواتین بچے بوڑھے مینار پاکستان پہنچ گئے، سینئر صحافی کامران خان کا ردعمل

مارچ 25, 2023مارچ 25, 2023

پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن جمع کروا دی ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کے اسپیکرز نے مشترکہ آئینی درخواست دائر کی

Hello world!
مارچ 25, 2023مارچ 25, 2023

Hello world!

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 962
  • 963
  • 964
  • 965
  • 966
  • ←

Copyright © 2015-2025, all rights reserved. Theme Designed by ADN NEWS

پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy) • ہمارے بارے میں (About Us) • ہم سے رابطہ کریں (Contact Us) • شرائط و ضوابط (Terms & Conditions)
📲 ایپ انسٹال کریں
لائیو ٹی وی