ستمبر 14, 2024September 14, 2024 عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم پر جہاں حکومتی اراکین نے متضاد بیان دیے ہیں.
ستمبر 14, 2024September 14, 2024 عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم آج سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی، آئینی ترامیم کے لیے دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت لازمی ہے۔
ستمبر 14, 2024September 14, 2024 بہارکالونی میں علی الصبح ڈاکوؤں کی گھر میں واردات، 2 کروڑ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔
ستمبر 14, 2024September 14, 2024 فیکٹری کے چوکیدار نے چار ڈاکوؤں سے مزاحمت کرکے انہیں فیکٹری میں داخل نہیں ہونے دیا.
ستمبر 14, 2024September 14, 2024 ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا باقاعدہ آغاز کردیا۔
ستمبر 13, 2024September 13, 2024 این اے 171 رحیم یار خان کے ضمنی الیکشن کے تمام 301 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔
ستمبر 13, 2024September 13, 2024 چھوٹو گینگ کے مرکزی ملزم غلام رسول سمیت 14 ملزمان کی 6 ، 6 مرتبہ سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے 6 ملزمان کو شک کا فائدہ دیکر بری کر دیا گیا۔
ستمبر 13, 2024September 13, 2024 احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کے قریبی ساتھی زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔